آئینٔہ تعبیر اور عکسِ محبوب

’آ ئینٔہ تعبیر ‘ ڈاکٹر محبوب ثاقب کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا پہلا اور اب تک اکلوتا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کی اشاعت 2016 میں ہوئی ہے۔ اس وقت ڈاکٹر صاحب اسسٹنٹ پروفیسر تھے۔ فی الوقت وہ نہ صرف پروفیسر ہیں بلکہ پروفیسر گر بھی ہیں اور یونیورسٹیوں کی دعوت پر مختلف کالجوں میں خلوصِ دل اور وفورِ شوق سے اساتذہ کے پروموشن کے انٹرویو کی رسم ادا کرتے ہیں۔ (ان کا بس چلے تو ہر ایک کو پروفیسر بنادیں) راقم کے انٹرویو کے لیے موصوف ممبئی تشریف لائے تھے۔ ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ عمر میں مجھ...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here
error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔