راشد حسن مبارکپوری (جامعہ اسلامیہ فیض عام، مئو)

رسالہ آگہی ممبئی موصول ہوا، جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو کے سینئر اساتذہ کے درمیان اس کی غیر معمولی پذیرائی ہوئی، بیشتر اساتذہ نے ملاحظہ کیا، مشمولات پر اپنی خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مقالات سبھی انتہائی قیمتی ہیں، لیکن قابل ذکر ہے کہ برادر عزیز وفاضل عزیر احمد (سلفی = جواہر لعل نہرو دہلی) کے دو مضامین اس رسالہ کی زینت ہیں، جن کا ذکر اساتذہ نے خاص طور پر کیا اور ستائشی کلمات کہے، اللہ نوجوان اہل قلم کو تازہ وتوانا رکھے اور امت کے حق میں مفید بنائے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔