عبدالقیوم (سعودی سفارت خانہ)

نوجوان ممتاز قلمکار برادرم عزیر احمد نے کل آگہی کا خشت اول دستیاب کرایا۔ برادرم عزیر اور آگہی کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ لوگوں کو سلامت رکھے اور رسالہ کے تئیں جو جنون ہے اسے دوام بخشے۔ ابھی صرف دو مضمون پڑھ سکا۔ مکمل مطالعہ کے بعد تبصرہ ہوگا ان شاء اللہ۔ کامیابی کے لئے جنون اور لگن ناگزیر ہے۔ اور یہ چیز آگہی کی عمارت کے ہر ستون میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ بنا بریں قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ رسالہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ جاری رہے گا اور تاریخ رقم کرے گا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔