عبدالله نادر

سہ ماہی میگزین آگہی کے تعلق سے عرض یہ ہے کہ ایک وقار آفریں علمی مجلہ ہے، جو حیاتِ انسانی کے متنوع شعبوں پر فکر انگیز اور بصیرت افروز مضامین کا گنجینہ ہے۔ یہ مجلہ عصری تقاضوں، علمی مباحث کو سنجیدہ انداز میں پیش کرتا ہے۔

امید ہے آئندہ شماروں میں بھی معیار کے ساتھ کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔