مدارس کی ڈگریوں کی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں منظوری: ایک وقتی حل یا طویل مدتی مسئلہ؟

منیر نیازی کا ایک بہت مشہور شعر ہے جس میں وہ رونا روتے نظر آتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہر کام کرنے میں دیر کردیتے ہیں، پھر چاہے وہ کوئی ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو، یا کسی بھولے بسرے کو یاد کرکے واپس بلانا ہو۔ تو کچھ یہی حال ہندوستانی مسلمانوں کا بھی ہے، وہ بھی اکثر و بیشتر مسائل کے حل میں دلچسپی اسی وقت دکھاتے ہیں جب سانپ نکلنے والا ہوتا ہے اور لکیر پیٹنے کی نوبت آنے لگتی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیمی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایک اہم مسئلہ جو سامنے آتا...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here
error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔