محفوظ الرحمن فیضی (مئو)
برید آگہیمدیر محترم ’’ سہ ماہی آگہی ‘‘! حفظہ الله و تولاہ السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ اللہ کرے مزاج گرامی بخیر ہو ، آگہی کا دوسر ا شمارہ کرم فرما شیخ راشد حسن حفظہ اللہ کے توسط سے دستیاب ہوا ،’’ چراغ آگہی‘‘ سے ’’چراغ آگہی‘‘ تک ، تمام مضامین کو بصد شوق و رغبت پڑھا اور مستفید ہوا ، آگہی کا آغاز یقیناً بہت خوش آئند ہے، اس لئے امید ہے کہ اس کا مستقبل خوب سے خوب تر ہوگا ان شاء الله العزیز- موجودہ سنگین حالات میں جبکہ بہت سے جاری رسائل و مجلات کی اشاعت بند ہو […]
محفوظ الرحمن فیضی (مئو) مکمل پڑھیں