Filter posts by category

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

لکھنا بہت مقدس عمل ہے، لیکن انفجار معلومات کے عہد میں کہ جب دنیا انگلیوں پر سمٹ آئی ہے لوگ لکھنے اور پڑھنے کے عمل سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ مہینوں اب کتابوں سے ملاقاتیں نہیں ہوپاتیں۔ ضرورت پڑنے کے بعد معلومات کو سرچ کرنے کا عمل لوگوں کو گہرائی اور گیرائی سے دور کر رہا ہے۔ علم بھی اب ہوا کی طرح ہوچکا ہے، جتنی دیر اسکرین کے سامنے ہے، اتنی ہی دیر دماغ میں بھی، اسکرین سے غائب تو دماغ سے بھی اوجھل۔ ہماری قوم جو کبھی پڑھی لکھی شمار کی جاتی تھی اب اسی کے یہاں سے […]

اداریہ مکمل پڑھیں

ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے

رشید ودود شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

اول شب ہے۔محفل جمی ہوئی ہے۔ احباب محو گفتگو ہیں لیکن ایک شخص چپ ہے اس کی آنکھوں میں اضطراب کی لہریں ہیں۔ مجھ سے رہا نہیں گیا، پوچھ بیٹھا کہ اداس ہو تو کیوں ہو؟ کہنے لگا کہ اداس ہوں لیکن اداسی کا سبب مادی نہیں ہے، روحانی ہے، میں اداس ہوں لیکن تم جیسوں کی رائیگانی پر، تم لوگ خود کو تباہ کر رہے ہو لیکن رونا تو اسی بات پر ہے کہ خود تم ہی لوگوں کو اپنی رائیگانی کا احساس نہیں ہے، محفل کیف و مستی کی تھی لیکن باتیں اتنی گہری تھیں کہ نہ چاہتے

ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے مکمل پڑھیں

اورنگ زیب

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 محمد ہاشم خان

عالَم ہمہ افسانۂ ما دارد و ما ہیچ (ساری دنیا میں میری کہانی گونج رہی ہے لیکن میں ہیچ ہوں) انگریزوں نے کہا کہ یہ مغل بہت ظالم تھے، مسلمان تھے، ان کا علاج ہم ہیں، یہ سن کر ہندو خوش ہو گئے، اب وہ مغلوں کے نہیں انگریزوں کے غلام تھے۔ یہ ہے ہندوستان پر برطانوی قبضے کی تاریخ کا کل خلاصہ اور یہ تھا اورنگ زیب کو کٹر، متشدد مذہبی جنونی قرار دینے کا ماحصل۔ انگریز اپنا سامراجی ایجنڈا لے کر ہندوستان آئے۔ انھوں نے دیکھا کہ یہ ’بت شکن‘ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے اور…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اورنگ زیب مکمل پڑھیں

تا حیات سیکھتے رہیں

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل (life-long learning) ایک بیحد نفع بخش تصور ہے جو انتہائی تیزی کے ساتھ تغیر پذیر دنیا میں ہر اس شخص و قوم کے لیے لازمی ہوگیا ہے جو ترقی کے ساتھ شانہ بشانہ چلنا چاہتا ہے۔ یہ ایک ایسا بنیادی تصور ہے جس کے پائے جانے سے افراد و اقوام ترقی یافتہ بنتے ہیں اور جس کے نہ پائے جانے سے افراد و اقوام پسماندہ بنتے ہیں۔ اس طرح یہ مثبت تبدیلیوں کا حامل ایک انقلابی تصور ہے۔ تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل (life-long learning) کیا ہے؟…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تا حیات سیکھتے رہیں مکمل پڑھیں

مساجد: سجدہ گاہ سے کمیونٹی سینٹر کا سفر

سیف ازہر شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ مسجد ایک ایسی جگہ ہے جہاں مسلمان اجتماعی اور انفرادی طور پر اپنی عبادات انجام دیتے ہیں ۔ مساجد کی بنیادی حیثیت تو یہی ہے مگر سب کچھ اسی پر منحصر نہیں ۔ یوں سمجھیے کہ موبائل فون کی بنیادی حیثیت کالنگ کی ہے مگر وہ محض کالنگ تک محدود نہیں ۔ اس میں ہزاروں روشن امکانات ہیں ۔ مساجد سجدہ گاہ سے آگے بھی بہت کچھ ہیں ۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت ہندوستان کی بیشتر مساجد صرف سجدہ گاہ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں ۔ اسلام…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مساجد: سجدہ گاہ سے کمیونٹی سینٹر کا سفر مکمل پڑھیں

مدارس کی ڈگریوں کی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں منظوری: ایک وقتی حل یا طویل مدتی مسئلہ؟

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

منیر نیازی کا ایک بہت مشہور شعر ہے جس میں وہ رونا روتے نظر آتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہر کام کرنے میں دیر کردیتے ہیں، پھر چاہے وہ کوئی ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو، یا کسی بھولے بسرے کو یاد کرکے واپس بلانا ہو۔ تو کچھ یہی حال ہندوستانی مسلمانوں کا بھی ہے، وہ بھی اکثر و بیشتر مسائل کے حل میں دلچسپی اسی وقت دکھاتے ہیں جب سانپ نکلنے والا ہوتا ہے اور لکیر پیٹنے کی نوبت آنے لگتی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیمی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایک اہم مسئلہ جو سامنے آتا…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مدارس کی ڈگریوں کی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں منظوری: ایک وقتی حل یا طویل مدتی مسئلہ؟ مکمل پڑھیں

ٹین ایج طلباء میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اسباب و علاج

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

واقعہ کچھ چار سال قبل دہلی ایمس (آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز) کا ہے۔ سینئر سائکیٹرسٹ ڈاکٹر منجو مہتا کے چیمبر میں اس قدر خاموشی تھی کہ دیوار پر ٹنگی گھڑی کی ٹِک ٹِک کے سوا کوئی دوسری آواز تک وہاں موجود نہ تھی۔ اسی سناٹے کے بیچ ایک ہانپتی کانپتی ماں کی بھرائی آواز کمرے میں گونجتی ہے: "Dr! I want to say sorry for not listening to you…” ’’ڈاکٹر! آپ کی باتوں پر دھیان نہ دینے کے لیے میں آپ سے معافی مانگنا چاہتی ہوں ‘‘۔ یہ بورڈ امتحانات کا پریشر اور والدین کی توقعات کو نہ…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ٹین ایج طلباء میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اسباب و علاج مکمل پڑھیں

علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ اور ان کی ترجمہ نگاری ’’سیرت حافظ ابن حزم اندلسی‘‘ کی روشنی میں

راشد حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

حضرت علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ برصغیر کے نمایاں اور کبار اہل علم میں سے تھے، جنھوں نے متعدد میدانوں میں اپنی گوناں گوں اور مختلف الجہات صلاحیتوں کے باعث امتیازی شناخت بنائی۔ تدریس وتربیت، تصنیف وتالیف اور دعوت وتبلیغ سے متعلقہ ہر میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ مرحوم کا اصل میدان علم حدیث تھا، جس میں ان کی خدمات مستحکم، ٹھوس، معیاری، شاندار اور ہزاروں صفحات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ مرحوم کا اہم ترین کارنامہ دفاع عن السنہ اور صحیح منہج اورفہم دین کی درست توضیح وبیان کا باب ہے، جس میں آپ صف…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ اور ان کی ترجمہ نگاری ’’سیرت حافظ ابن حزم اندلسی‘‘ کی روشنی میں مکمل پڑھیں

ہندوستان میں مسلم تنظیموں کی اہمیت و ضرورت اور ان کا دائرہ کار

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

آج کل سوشل میڈیا میں صوبائی جمعیت ممبئی کے الیکشن کو لے کر گہما گہمی ہے، امیر صاحب موضوع بحث بنے ہوئے ہیں، غرضیکہ جتنے منہ ہیں اتنے راگ الاپے جارہے ہیں، ہر شخص بس اسی کا رونا رو رہا ہے کہ نظام میں تبدیلی کیوں نہیں لائی جارہی ہے، اصل موضوع پر کوئی بات ہی نہیں کر رہا ہے کہ آخر آزاد ہندوستان میں ان مسلم تنظیموں کا وجہ جواز کیا ہے؟ کیا ان تنظیموں کا کام صرف اتنا ہی ہے کہ ایک مسجد میں چند لوگوں کو جمع کرکےکچھ پریوچن سنا دیا جائے اور ذمہ داری سے آزاد…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ہندوستان میں مسلم تنظیموں کی اہمیت و ضرورت اور ان کا دائرہ کار مکمل پڑھیں

نئے ہندوستان کا نیا فسادی پیٹرن

سلمان ملک شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

سو سال بعد تاریخ نے خود کو دہرایا اور بھگوائیوں نے مسلمانوں کے محلے کو گھیر لیا۔ چہرے وہی ہر ہر مہا دیو والے، علاقہ بھی وہی، ہدف اور پیٹرن بھی وہی۔ یہ بات ہے ناگپور کی جہاں آر ایس ایس کا صدر دفتر واقع ہے۔ 1927 میں ناگپور میں ہونے والا فرقہ وارانہ فساد اور حالیہ ناگپور تشدد میں صرف نقصان کی سطح پر ایک فرق نظر آ رہا ہے بس، اب ایک سوال ذہن میں یہ آتا ہے کہ آر ایس ایس کے گڑھ میں تاریخ نے خود کو دہرانے میں سو سال کیوں لگا دیئے؟ چار ستمبر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

نئے ہندوستان کا نیا فسادی پیٹرن مکمل پڑھیں

ایک ملاقات ہندوستان کی خاتون آہن کے ساتھ *

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

عربی سے ترجمہ: ڈاکٹر شمس الرب خان (اسسٹنٹ پروفیسر، مہاراشٹر کالج، ممبئی ) ڈاکٹر غازی قصیبی** *القصيبي، غازي۔ (۲۰۱۰)۔ الوزير المرافق، صفحہ۵ ۳تا ۵۰۔ المؤسسة العربية للدراسات والنشر، بيروت، لبنان **ڈاکٹر غازی بن عبد الرحمن القصيبي (پ:۲ مارچ ۱۹۴۰۔ و: ۱۵ اگست ۲۰۱۰) کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ وہ شاعر، ادیب، قلم کار، سفیر اور وزیر تھے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا۔ ساؤتھ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور لندن یونیورسٹی سے اسی مضمون میں پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ۱۹۶۵ میں ملک سعود یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور ۱۹۷۱…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ایک ملاقات ہندوستان کی خاتون آہن کے ساتھ * مکمل پڑھیں

ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار

زینب امین و ثانیہ شکیل شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

زیرِ نظر مضمون دراصل مشہور مسلم طبیب و فلسفی بوعلی سینا کی معروف کتاب ارجوزۃ فی الطب کے چند اشعار کا اردو ترجمہ و تشریح ہے۔ یہاں صرف انھیں اشعار کو جگہ دی گئی ہے جو قومی کمیشن برائے ہندی نظام ہائے طب (NCISM) کے ذریعہ بی یو ایم ایس سالِ اول کے نصاب میں شامل ہیں۔ چونکہ یہ طبی اشعار محض عام نظم یا غزل کی طرح پڑھے جاتے ہیں اس لیے ضرورت محسوس ہوئی کہ ان کا آسان و سلیس اردو ترجمہ پیش کیا جائے تاکہ طلبہ و دیگر قارئین ان اشعار کے مفہوم کو بخوبی ادا کرنے…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار مکمل پڑھیں

عہد رسالت میں علم کا وسیع تر تصور

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 کاشف شکیل

جب ہم عہد رسالت میں تصور علم پر نظر ڈالتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام یہ ایمان رکھتے تھے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور یہ پوری کائنات اللہ کا کام۔ کلام کی روشنی میں کام کو سمجھنے کی کوشش واضح طور پر ان کی زندگی میں نظر آتی ہے۔ اور دونوں پر غور و فکر کرنے کی جو الٰہی دعوت ہے وہ اس پر عمل پیرا تھے۔ آخر کار جہاں وہ ’’اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ‘‘ کے مخاطب تھے وہیں "وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ‘‘ اور ’’وَ فِی…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

عہد رسالت میں علم کا وسیع تر تصور مکمل پڑھیں

کیا بن سلمان نے ساری حدیثیں منسوخ کردی ہیں ؟

ابوالمرجان فیضی شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

ہم جس زمانے میں رہ رہے ہیں ، یہ ایک غیر معمولی زمانہ ہے ۔ روز نت نئے فتنے اس طرح جنم لیتے ہیں کہ آدمی سمجھ نہیں پاتا کہ کس کس سے بچا جائے۔انھیں فتنوں میں سے ایک فتنہ دین کو مختصر کرنے کا ہے۔ اور چونکہ ہمارے اندر اکثر فتنے یہود ونصار ی سے آتے ہیں، اس لیے یہ فتنہ بھی انھیں کا مرہون منت ہے۔ انھوں نے اپنے دین کو انتہائی شارٹ کردیا ہے۔صرف اتوار کو چرچ چلے جانا کافی ہے، بلکہ اگر کوئی دین کا کوئی بھی عمل نہ کرے اور وہ خود کویہودی اور نصرانی…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

کیا بن سلمان نے ساری حدیثیں منسوخ کردی ہیں ؟ مکمل پڑھیں

صلح ومصالحت : ایک عظیم فریضہ

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 طارق اسعد

اللہ رب العالمین نے اس عالم ہست وبود کو مختلف قسم کے افراد واشخاص سے زینت بخشی ہے، چنانچہ ہم ہمہ روز اس کائنات میں تنوع ، تعدد اور توسع دیکھتے ہیں، اور یہ تعدد ہماری روز مرہ کی زندگی میں رچا بسا ہے، مال ودولت، رنگ ونسل، زبان وبیان، اقوام وملل، مسالک ومذاہب، غرض یہ کہ جہاں تک ہماری نگاہ پہنچتی ہے وہاں تک ہمیں یہ بوقلمونی نظر آتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہی رنگارنگی اور بوقلمونی اس کا ئنات کا حسن ہے، غور کریں اگر اس روئے زمین پر تمام چیزوں میں یکسانیت ہوتی اور…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

صلح ومصالحت : ایک عظیم فریضہ مکمل پڑھیں

ایک معاشرتی تجربے کی روشنی میںتحریکوں کےمزاج و اثرات کا تجزیہ

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 مغیرہ

پانچ چھ سال پہلے ہم کچھ ساتھیوں نے مل کر ایک معاشرتی تجربہ کیا۔ جس کے انتہائی مثبت نتائج بھی نکلے۔ مولوی ہونے کے ناطے کلیدی کردار مجھے ہی ادا کرنا تھا۔ میں اس تجربے میں عملی طور پر ابتدائی پانچ چھ مہینے ہی انتہائی سرگرم رہ سکا۔ چونکہ تعلیمی بہتری پر بھی کام ہو رہا تھا اس لیے سوچا بی ایڈ کر لوں، ممکن ہے کچھ کام آئے۔ اس لیے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی ایڈ کرنے دلی چلا گیا۔ اس سے میرا اس تحریک سے براہ راست جو تعلق تھا وہ متاثر ہو گیا۔ اس کے بعد…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ایک معاشرتی تجربے کی روشنی میںتحریکوں کےمزاج و اثرات کا تجزیہ مکمل پڑھیں

ادب آگہی

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 ماجد قاضی

شعر فہمی ایک مستقل فن ہے اور جو لوگ اس سے نوازے گئے، یقین جانیے نکتہ دانوں کو ان کی صحبت میں بڑا لطف ملتا ہے۔ جب وہ معمولی اشارے سے کسی شعر کے جہانِ معنی کو آشکار کرتے ہیں تو ذہن میں شعور و ادراک کے چراغ جل اٹھتے ہیں۔ اس کے برعکس ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو اپنی کج فہمی کا کبھی ادراک نہیں کر پاتے اور اس بھرم میں رہتے ہیں کہ ہم مفہومِ شعر کو بطنِ شاعر سے کھینچ نکالنے کاہنر جانتے ہیں۔ اس ضمن میں تیسری قسم اُن سادہ لوحوں کی ہے جو…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ادب آگہی مکمل پڑھیں

برتھ سرٹیفکیٹ : شہریت کی بنیادی شناخت

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 مولوی نصیرالحق خان

آیئے سب سے پہلے میں آپ کو میں بھارت کے ایک ضلع کے علاقائی ’’سٹیزن شپ رجسٹرار‘‘ کے ونڈو پر لیے چلتا ہوں جہاں تصور کریں کہ ایک شخص جو قانونی طور پر ثابت ہندوستانی شہریت کے لیے جملہ دستاویزات کی ایک موٹی سی فائل لیے رجسٹرار آفس میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کررہا ہے ، اس کو ’’دی انڈین سٹیزن شپ ایکٹ،30 دسمبر 1955‘‘کے تحت اپنی شہریت کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ تسلیم شدہ دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن کروانا ہے اسی درمیان انتظار کی گھڑیاں ختم ہوتی ہیں اور مذکورہ شخص سے فائل دکھانے کے لیے کہا…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

برتھ سرٹیفکیٹ : شہریت کی بنیادی شناخت مکمل پڑھیں

امریکی جیلیں، مسلمان اور اسلام

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

امریکہ میں مسلمانوں کی موجودہ تعداد ساڑھے چار ملین ہے جو کہ مجموعی امریکی آبادی کا 1.34فیصدی ہے۔ دلچسپ یہ ہے کہ ڈیڑھ فیصدی سے بھی کم ہونے کے باوجود امریکی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 18 فیصد تک ہے، اور اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں کی جیلوں میں سزا کاٹنے کے دوران مذہب و عقیدہ بدلنے والوں میں اسلام قبول کرنے والوں کا تناسب 80 سے 90 فیصدی ہے۔ اسباب و محرکات یا پس پردہ سازشیں جو بھی ہوں پر آبادی کے تناسب میں جیلوں میں مسلم تعداد کی زیادتی یقیناً باعث تشویش امر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

امریکی جیلیں، مسلمان اور اسلام مکمل پڑھیں

تبصرہ بر کتاب (دی ہاؤس آف اسلام)

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

نام کتاب: دی ہاؤس آف اسلام، اے گلوبل ہسٹری (ایوان اسلام، ایک عالمی تاریخ) مصنف: ای ڈی حسین پبلشر: بلومسبیری تاریخ کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ کوئی بھی مصنف/محقق/تاریخ داں اپنے مزاج کے مطابق واقعات و حوادث چن کرکے ایسا بیانیہ سیٹ کرسکتا ہے جو اس کے ذاتی عصبیت پر مبنی نیریٹیو کو سوٹ کرے، تاریخی مصادر میں اتنے رطب و یابس بھرے پڑے ہیں یا واقعات کے انٹرپریٹیشن میں اتنا تنوع ہوتا ہے کہ جو چاہے وہ اپنی مرضی کے مطابق مفہوم کشید کرلے، اور پھر معاملہ جب اسلامی تاریخ کا ہو تو لوگوں کا قلم جیسے…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تبصرہ بر کتاب (دی ہاؤس آف اسلام) مکمل پڑھیں

آئینٔہ تعبیر اور عکسِ محبوب

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 ماجد قاضی

’آ ئینٔہ تعبیر ‘ ڈاکٹر محبوب ثاقب کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا پہلا اور اب تک اکلوتا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کی اشاعت 2016 میں ہوئی ہے۔ اس وقت ڈاکٹر صاحب اسسٹنٹ پروفیسر تھے۔ فی الوقت وہ نہ صرف پروفیسر ہیں بلکہ پروفیسر گر بھی ہیں اور یونیورسٹیوں کی دعوت پر مختلف کالجوں میں خلوصِ دل اور وفورِ شوق سے اساتذہ کے پروموشن کے انٹرویو کی رسم ادا کرتے ہیں۔ (ان کا بس چلے تو ہر ایک کو پروفیسر بنادیں) راقم کے انٹرویو کے لیے موصوف ممبئی تشریف لائے تھے۔ ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ عمر میں مجھ…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

آئینٔہ تعبیر اور عکسِ محبوب مکمل پڑھیں

ابو جان کی یاد میں (مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری مرحوم)

خبیب حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

غم کی چادر اوڑھ کر چپ چاپ ٹھہرا ہے سماںگنگ ہیں ساری زبانیں، ذہن و دل محو فغاںزندگی کی پیچ و خم راہوں میں اے اہل جہاںٹوٹ کر بکھرا پڑا ہے درد کا کوہِ گراںوقت کے ہاتھوں اگر مٹتا دلوں سے نقش غمپردۂ شب میں کوئی ہوتا نہیں ماتم کناںہجر میں یعقوب کی مفقود بینائی ہوئیکرب میں یوسف بھی تھے یہ کون کرتا ہے بیاںحال دل کس سے کہیں ہم، کون ہے اب راز داںکون ہے جو دیکھ کر احوال سمجھے گا یہاںعالم ناسوت میں شئی کوئی لافانی نہیںہاں مگر یہ کیا بہاروں پر بھی چھاجائے خزاںآپ کیا رخصت ہوئے،…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ابو جان کی یاد میں (مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری مرحوم) مکمل پڑھیں

غزل

حمود حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

کیا کب وہ ارادہ جو ٹلا ہو بلا سے میری کوئی بھی بلا ہو ہے دنیائے محبت اک تماشہ سو دنیائے محبت کا بھلا ہو ہوں بھرنے کو میسر سارے ساماں دلوں کے درمیاں پھر بھی خلا ہو تری آنکھوں کی مہجوری نے گویا نشاط دید پر سایہ ملا ہو حدیث رنگ و بو کے درمیاں ہی بہت ممکن ہے میرا دل جلا ہو کوئی ایسا نہیں راہ وفا میں جو میرے ساتھ فی الواقع چلا ہو میں جائے ماجرا اب تک کھڑا ہوں کہ جیسے کوئی پتھر میں ڈھلا ہو ہو فرعون تمنا جسم و جاں میں تو پھر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

غزل مکمل پڑھیں

غزل

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 فائز بلرامپوری

بکھر بکھر کے مرے خواب پائمال رہےوہ اِس کے بعد بھی نا آشنائے حال رہے تمام عمر اِسی بے خودی میں گزری ہےہم اپنی سوچ کےہاتھوں ہی یرغمال رہے اسی سے خانۂ دل میں ہے روشنی پیہمخدا کرے کہ مرا درد لازوال رہے کسی کی یاد میں صدیاں گزار دی ہم نےتجھے اے عمر گزشتہ ذرا خیال رہے یہ رنگ و نور، یہ جام و سبو تو ہوں لیکنکوئی تو بزمِ نگاراں میں ہم خیال رہے کسی کی دید کی خواہش نہیں مگر فائزیہ آنکھ زخمِ تمناء سے پُر ملال رہےrrr  … FIRST ISSUE Membership Required You must be a...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

غزل مکمل پڑھیں

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔