Filter posts by category

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

تین مہینے کا عرصہ کوئی معمولی وقفہ نہیں ہوتا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انہی چند مہینوں میں دنیا ایسی کروٹ لیتی ہے کہ جب ہم ان واقعات کا تجزیہ کرنے بیٹھتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے گویا ایک صدی کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ اور پھر ہمارا شمارہ جب تک قارئین کے ہاتھوں میں پہونچتا ہے اس عرصے کی طوالت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہمارے پچھلے شمارے کے منظرِ عام پر آنے تک ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات نارمل تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سفارتی ہم آہنگی، اور باہمی مفاہمت معمول کے دائرے میں تھا۔ مگر…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اداریہ مکمل پڑھیں

ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟

سیف ازہر شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

ہمارے ملک کی موجودہ صورت حال کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ یہ ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی ہے ۔ ہندوستانی مسلمان جب بھی اپنے زوال کی جڑیں تلاش کریں گے، انھیں اورنگزیب کی وفات تک جانا ہوگا ۔ آج جو کچھ ہمارے سامنے ہے اسی زوال کا حصہ ہے۔ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے مگر ہندوستانی مسلمان سیکھنے کے بجائے اس کو جاری رکھنے پر اعتماد رکھتے ہیں ۔ جن سے بچنا چاہیے مستقل انھیں غلطیوں کو دہراتے ہیں ۔ آج ہمارے سروں پر جو خطرات، اندیشے اور مصائب گھرے ہوئے ہیں وہ زیادہ تر ہماری کوتاہیوں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟ مکمل پڑھیں

جین زی GenZ درپیش چیلینجیز اور اصلاحی اقدامات

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

گزشتہ کچھ دہائیوں میں دنیا بدل گئی ہے، بہت بدل گئی ہے اور اس تیز رفتاری سے بدلی ہے کہ بعض مراحل میں سرعت ناپنے کی ہم انسانوں کو مہلت تک نہ مل سکی۔ عمر رفتہ کے ساتھ آج جب ہم غم جہاں کا حساب کریں تو بہت کچھ اور بے حساب یاد آتا ہے، اور اس نتیجے پر جا پہونچتے ہیں کہ شاید ہم وہ آخری نسل ہیں جنھوں نے ایک ہی زندگی میں زیست کے کئی رنگ دیکھے ہیں۔ شاید ہم وہ آخری نسل ہیں جنھوں نے آنگن میں مٹی کے چولہے کے پاس پِڑھئ پر بیٹھ کر…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

جین زی GenZ درپیش چیلینجیز اور اصلاحی اقدامات مکمل پڑھیں

سنبھل کا نوحہ، پروپیگنڈہ کیسے ذہنوں کو زہر آلود کرتا ہے؟

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 محمد علم اللہ

میرا کام فسادات پر ہے اور اسی لیے ایسی چیزوں پر نظر رہتی ہے۔ گذشتہ سال ستمبر میں سنبھل میں رونما ہونے والے تنازع پر جو حکومت اور پولیس کی بدمعاشی کے سبب رونما ہوئی تھی۔ 28 اگست 2025 کو تحقیقات کے لیے مقرر تین رکنی پینل نے450 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سپرد کردی ہے۔ ابھی رپورٹ کا پورا مسودہ میرے سامنے نہیں ہے، لیکن میڈیا میں جو رپورٹیں آ رہی ہیں، ان سے یہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ رپورٹ متعصبانہ اور کلی طور پر یک طرفہ ہے۔ علمی دنیا میں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سنبھل کا نوحہ، پروپیگنڈہ کیسے ذہنوں کو زہر آلود کرتا ہے؟ مکمل پڑھیں

تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب

اسعد اللہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

ترجمانی: اسعد اللہ ادارتی نوٹ:’’حکومت ہند نے سی اے اے،این آر سی مخالف مظاہروں اورمبینہ دہلی فسادات 2020کے ضمن میں عمر خالدسمیت کئی طلبا کوبطور سیاسی قیدی تہاڑ جیل میں قیدکر رکھا ہے جہاں وہ اپنی زندگی گزا ررہے ہیں ۔چونکہ یہ طلبا ملک وملت کے مغز اور انتہائی دوٗررس اور ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طاقتوراور توانا آواز ہیں ۔اس لیے ہر دور میں ایسا ہوتا رہا کہ تعلیم یافتہ دماغوں کو قیدکرکے ان کے تخیل اور ان کی آواز کے جھرنے کو ہمیشہ کے لیے گدلا کر دیاجائے ۔اس ضمن میںتہاڑ جیل سے لکھا گیا عمر خالد…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب مکمل پڑھیں

زوال کی داستان سے لذت کشید کرنے کا مرض اور ملت اسلامیہ ہند

ثناءاللہ صادق تیمی شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

1857 تک ہندوستان میں مسلمان کسی نہ کسی شکل میں کرسی اقتدار پر براجمان رہے ۔ آٹھ سو سال تک حکومت کرنے والی ملت کے ہاتھ سے جب حکومت گئی تو خارجی سطح پر انگریزوں کی معاندانہ پالیسیوں کا سامنا تو اسے کرنا ہی پڑا داخلی سطح پر اس کی وہ تمام خامیاں بھی باہر آنے لگیں جو حکومت کی شان وشوکت میں چھپی ہوئی تھیں ۔1857 کے فورا بعد کا منظر نامہ اس لیے بھی ملت اسلامیہ ہند کی زندگی میں بہت معنی رکھتا ہے کہ یہ پہلا موقع تھا کہ جب باضابطہ طور پر مکمل طریقے سے مسلمانوں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

زوال کی داستان سے لذت کشید کرنے کا مرض اور ملت اسلامیہ ہند مکمل پڑھیں

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 مکرم نیاز

تین مسلم ریل مسافرین کے دن دھاڑے قتل بذریعہ ریلوے پولیس کانسٹبل، پر ہندوستان میں مسلمانوں کو غیرمحفوظ بتا/جتا کر ان کی صفوں میں خوف/دہشت/اشتعال پھیلانے والے کمزور یادداشت کے حامل سوشل میڈیا کے پروردہ جذباتیت و شدت پسند مسلمانوں نے شاید یہ حقیقت فراموش کر دی ہو کہ: اواخر مئی 1987ء میں محلہ ہاشم پورہ (ملیانہ، میرٹھ، اترپردیش) کے تقریباً 50 مسلم نوجوانوں کو، اتر پردیش کی پروویژنل آرمڈ کانسٹیبلری (پی اے سی) کے 19 کانسٹبلوں نے قطار میں کھڑا کر کے نہ صرف گولی ماری بلکہ لاشیں بھی قریب کے نالے میں بہا دی تھیں۔ میرٹھ کا متذکرہ…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے! مکمل پڑھیں

فلسطینی مزاحمت :ایک مطالعہ

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 عزیر احمد

’’دہشت گردی” کا لفظ بہت ہی "سبجیکٹیو” ہے، حکومتیں عموما اس کا استعمال اپنے مخالفین کے لیے کرتی ہیں۔ جمہوری حکومتوں میں تو پھر بھی اختلاف رائے کی گنجائش ہوتی ہے، لیکن جہاں آمریت ہوتی ہے، یا جہاں بادشاہی نظام حکومت ہوتا ہے، وہاں کوئی بھی ایسا لفظ، ایسا جملہ "دہشت گردی” قرار دیا جا سکتا ہے جو ملک میں سیاسی اصلاح کے لیے بلند ہو، یا عوامی مشارکت کی گہار لگائے۔ اسی وجہ سے آپ دیکھیں گے کہ عرب ملکوں میں جب بھی سیاسی اصلاحات کی بات ہوتی ہے اسے فورا خروج، خارجی اور بغاوت سے جوڑ دیا جاتا…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

فلسطینی مزاحمت :ایک مطالعہ مکمل پڑھیں

صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی **

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

عربی سے ترجمہ: ڈاکٹر شمس الرب خان *القصيبي، غازي۔ (۲۰۰۳)۔ حياة في الإدارة. المؤسسة العربية للدراسات والنشر، بيروت، لبنان (صفحہ ۳۲ تا ۳۶)۔ **ڈاکٹر غازی بن عبد الرحمن القصيبي (پ:۲ مارچ ۱۹۴۰۔ و: ۱۵ اگست ۲۰۱۰) کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ وہ شاعر، ادیب، قلم کار، سفیر اور وزیر تھے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا۔ ساؤتھ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور لندن یونیورسٹی سے اسی مضمون میں پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ۱۹۶۵ میں ملک سعود یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور ۱۹۷۱ میں اسی یونیورسٹی کے کامرس فیکلٹی کے…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی ** مکمل پڑھیں

وراثت انبیاء علیہم الصلوۃوالسلام اوربعض متعلقہ مبا حث

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 محفو ظ الرحمن فیضی

انبیا ء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کےخصائص میں سے ایک خصوصیت جیسا کہ خاتم الانبیاء محمد ﷺ نے بیان فرمایا ہے،یہ ہے کہ : ’’انا معاشر الانبیاء لا نُورَثُ ما تَرَكْنَا صَدَقَةٌ‘‘یعنی ہم جماعت انبیاءکے ورثاء میں سے کوئی ہمارے تر کہ اموال و جا ئداد کا وارث نہیں ہوتا ،ہم جو تر کہ چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہے (فتح الباری : ۱۲/۸۔از مسند حمیدی والسنن الکبری للنسائی (۴۴۴۳)، نیز مسند احمد: ۹) یعنی اسے خا ص ہمارے ورثاءمیںبطور میراث تقسیم نہیں کیا جائے گا ،بلکہ اسے عامۃالمسلمین کے مصالح ومصارف میں صرف کیا جائے گا جن میں ہمارے اہل…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

وراثت انبیاء علیہم الصلوۃوالسلام اوربعض متعلقہ مبا حث مکمل پڑھیں

اسلامی اقلیتوں سے متعلق عقیدے کا فقہی مطالعہ*

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 ضمیر جمال جمال اختر

*( ترجمہ و تلخیص از کتاب : الفقہ العقدی للأقليات الاسلامیہ، د. زیاد بن حمد العامر) عربی سے ترجمہ: ضمیر جمال جمال اختر الحمد لله رب العالمين و الصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين، أما بعد: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ ایمان کے باہمی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ، وَتَرَاحُمِهِمْ، وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ، إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ، تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى”. یعنی: ’’مومنوں کی آپسی محبت، رحم دلی اور عاطفت کی مثال ایک جسم کی مانند ہے، جب اس کے کسی ایک عضو…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اسلامی اقلیتوں سے متعلق عقیدے کا فقہی مطالعہ* مکمل پڑھیں

تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ

ڈاکٹر عطاء اللہ عبدالحکیم سنابلی شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

’تہذیب‘ ایک ایسا لفظ ہے جس کے گرد غلط فہمیوں کے بادل کچھ اس طرح منڈلارہے ہیں جس سے اس کا حقیقی مفہوم ایک معمہ بنتا جارہاہے ، اسی طرح موجودہ تہذیب ایک المیاتی دور میں بھی داخل ہوچکی ہے۔ تہذیبی تنوع اور تسامح کی قدروں کوبالائے طاق رکھ دیا گیا ہے ، قدیم وجدید کے مابین تہذیب کو خلط ملط کرکے اتنا پیچیدہ بنادیا گیا ہے کہ موجودہ نسل ہر شئے میں تہذیبی کشمکش دیکھنے لگی ہے۔ جس نے بقائے باہم کے تصور کو نہ صرف نقصان پہنچایا ہے بلکہ تہذیبی تصادم کی صورت حال بھی پیدا کردی ہے۔…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ مکمل پڑھیں

ابو علی القالی اور کتاب الامالی: تعارف و تجزیہ

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 طارق اسعد

چوتھی صدی ہجری میں علم و ادب کےافق پر کئی آفتاب و ماہتاب روشن ہوئے، جن کی ضیاء پاش کرنیں آج بھی حلقات علم وعرفان کو منور کر رہی ہیں۔ انہی درخشندہ ستاروں میں ایک نام ابو علی اسماعیل بن قاسم القالی کا ہے، جو اپنے زمانے کے امامِ لغت، ادیب اور فنِ روایت کے شناور تسلیم کیے جاتے ہیں۔ وہ بغداد کی علمی فضا میں پروان چڑھے اور پھر اندلس (اسپین) کو اپنا مسکن بنایا، جہاں ان کے فن کا دریا رواں ہوا اور سیکڑوں تشنگانِ علم نے اس سے اپنی پیاس بجھائی۔ ان کی سب سے مشہور اور…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ابو علی القالی اور کتاب الامالی: تعارف و تجزیہ مکمل پڑھیں

امرؤ القیس کی جمالیات شعر (معلقے کے تناظر میں)

ڈاکٹر شمس کمال انجم شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

امرؤ القیس عربی کا سب سے سینئر استاد شاعر ہے۔لبید ، فرزدق، حطیئہ،کثیر، ابن سلاّم،آمدی اور ابن قتیبہ جیسے عربی شاعروں، ادیبوں اور نقادوںنے اسے جاہلیت کا سب سے عظیم شاعر تسلیم کیاہے اور اس کے سر پر شعر وسخن کا تاج زر نگار رکھ کر اس کی شعری سیادت وقیادت اورعظمت کا اعتراف کیاہے۔نجد کی سرزمین میں نشو ونما اور تربیت پانے والے اس شہزادے نے اپنی پوری زندگی لہو ولعب، سرمستی ، مے نوشی، عشق ومحبت،آوارگی اور عورتوں سے فلرٹ کرنے میں گزاری۔ بنو اسد کے فصیح وبلیغ قبیلے میں جوان ہوا، شعر سنے، اس کی روایت کی…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

امرؤ القیس کی جمالیات شعر (معلقے کے تناظر میں) مکمل پڑھیں

فارغین مدارس اور عربی زبان

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 شہاب الدین کمال

الحمد للہ ہر سال مدارس سے ایک بڑی تعداد میں طلبہ فارغ ہوتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی کے انتہائی قیمتی دس بارہ برس مدارسِ اسلامیہ میں گزارتے ہیں، لیکن تعجب خیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود ان کی اکثریت ”عربی زبان“ پڑھنے، لکھنے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم رہتی ہے۔ اور ناقابلِ فہم امر یہ ہے کہ طلبہ مدارس میں دس بارہ سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی محض ایک کاغذ کا ٹکڑا لے کر نکلتے ہیں، جسے سند اور سرٹیفکیٹ کہا جاتا ہے، لیکن جس چیز کی سند انھیں دی جاتی ہے اسی کے بارے…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

فارغین مدارس اور عربی زبان مکمل پڑھیں

موجودہ وقت میں تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت

ڈاکٹر محمد وسیم شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

اسلام ایک ایسا دین ہے جس نے معاشرے کے لیے تعلیم کو فرض اور اہم قرار دیا ہے۔ آج دنیا میں بہت سے علوم و فنون ہیں لیکن اسلام نے ایسی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا ہے جو دین و دنیا دونوں کے لحاظ سے فائدے مند ہو، اُسے عِلمِ نافع کہا جاتا ہے۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے تعلیم کو فرض فرض قرار دیا گیا ہے، لیکن سماج میں جائزہ لیا جائے تو کہیں نہ کہیں عورتوں کی تعلیم کو لے کر ہمارے سماج میں کوتاہیاں پائی جاتی ہیں۔ تعلیم مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے اہم…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

موجودہ وقت میں تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت مکمل پڑھیں

سوشل میڈیا اور نوجوان نسل

امتیاز احمد شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

تعارف: تعلیم ایک مسلسل عمل ہے جس کے ذریعے ہم طلبا کی شخصیت کے ہمہ جہت نشو و نما کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تعلیم کے اہداف و مقاصد اور اس کا منظر نامہ وقت اور حالات کے لحاظ سے بدلتا رہتا ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں عالمی سطح پر سائنس اور ٹکنالوجی کی برق رفتار ترقی، اکتسابِ علم کے جدید تصورات اور طریقۂ کار اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے جو تندیلیاں پیدا کی ہیں اس نے ہمارے تعلیمی نظام کو بہت حد تک متاثر کیا ہے اور تعلیم و تدریس سے منسلک افراد کو…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سوشل میڈیا اور نوجوان نسل مکمل پڑھیں

سماج کے چند عکس

حماد عبدالغفار شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

میرا محلہ ہماری طرز زندگی عام ہندوستانیوں جیسی ہی ہے خوش قسمتی سے ہم بھی ایک عدد محلہ کے مالک ہیں ۔ہمارے محلے کے ارد گرد نہ تو پہاڑی سلسلہ ہے کہ فطرت کا حسن بکھرے،نہ ہی بل کھاتی ندیاں ہیں کہ رومانی تصورات پیدا ہوں ، نا ہی جنگلات کہ رات کے سناٹے میں آوازیں ہمیں سراسیمہ کریں بس عمارتیں ہیں اور ان کے مالکان جو اہل محلہ کہلاتے ہیں، کچھ پھل داردرخت جن سے بچے چوری کی شروعات کرتے ہیں یا نالیاں جن کی گندگی سے نازک طبیعت کو ابکائی آتی ہے ۔محلے کی بنیادی اجزائے ترکیبی میںانسان(بچے،…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سماج کے چند عکس مکمل پڑھیں

’’ پھٹہ‘‘

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 مغیرہ

کھیل کے نام پر کرکٹ کے علاوہ کچھ جانا ہی نہیں۔ جانا کیوں نہیں؟ جانتے تو تھے، لیکن افورڈ نہیں کر سکتے تھے۔ جہاں پورے محلے میں ایک بلّا تک نہ ہو۔ اور تین روپلی والی پلاسٹک کی ایک گیند جٹا پانا بھی جوئے شیر لانے جیسا ہو۔ وہاں دوسرے کھیل کوئی جان بھی لے، تو کرے کیا؟ راہ چلتے کہیں کوئی لکڑی کا پھٹہ پڑا نظر آ جاتا تو باچھیں کھل جاتیں۔ آنکھیں مارے خوشی کے روشن ہو جاتیں۔ لپک کر پھٹہ اٹھا لیتے۔ اسے ہاتھوں میں اٹھا کر یوں تولتے اور پرکھتے جیسے کوئی ماہر بلے باز کھیل…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

’’ پھٹہ‘‘ مکمل پڑھیں

کتاب: کامیابی کے اصول

رضیہ ازہر شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

مبصرہ: رضیہ ازہر کتاب: کامیابی کے اصولمصنف: ڈاکٹر آفاق ندیم خانسن اشاعت: 2019 صفحات: 144قیمت: 100 روپیےناشر: ہدایت پبلیشر اینڈ ڈسٹری بیوٹرڈاکٹر آفاق ندیم کی یہ کتاب کامیابی کے اصولوں سے بحث کرتی ہے ۔ آفاق ندیم اردو زبان کے ساتھ نفسیات اور تعلیم کے ماہر کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں ۔ وہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کالج آف ٹیچر ایجوکیشن بھوپال میں اسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں ۔ اس سے بھی پہلے پوروانچل یونیورسٹی، اترپردیش ٹیکنیکل یونیورسٹی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

کتاب: کامیابی کے اصول مکمل پڑھیں

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔