Filter posts by category

ادارہ

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

تین مہینے کا عرصہ کوئی معمولی وقفہ نہیں ہوتا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انہی چند مہینوں میں دنیا ایسی کروٹ لیتی ہے کہ جب ہم ان واقعات کا تجزیہ کرنے بیٹھتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے گویا ایک صدی کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ اور پھر ہمارا شمارہ جب تک قارئین کے ہاتھوں میں پہونچتا ہے اس عرصے کی طوالت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہمارے پچھلے شمارے کے منظرِ عام پر آنے تک ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات نارمل تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سفارتی ہم آہنگی، اور باہمی مفاہمت معمول کے دائرے میں تھا۔ مگر…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اداریہ مکمل پڑھیں

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

بیسویں صدی میں ایک خواب دیکھا گیا تھا، امن و شانتی کا خواب۔ ایک نعرہ لگایا گیا تھا ’’نو مور وارس‘‘۔ ایک امید دلائی گئی تھی اب دنیا جنگ و جدل کی اندھی گلیوں سے نکل کر روشنی کے سفر پر گامزن ہوگی۔ اکیسویں صدی کے ابھی پچیس سال بھی نہیں گزرے ہیں اور حالات جس طریقے سے بدل رہے ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ مثالیت کی یہ دنیا اب جلد ہی اپنی فطرت پر واپس آئے گی۔ یعنی انارکی اور انتشار کی طرف۔ روس اور یوکرین کی جنگ، اسرائیل فلسطین کی جنگ، چین ہندوستان کا تنازعہ، ہندوستان اور…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اداریہ مکمل پڑھیں

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

لکھنا بہت مقدس عمل ہے، لیکن انفجار معلومات کے عہد میں کہ جب دنیا انگلیوں پر سمٹ آئی ہے لوگ لکھنے اور پڑھنے کے عمل سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ مہینوں اب کتابوں سے ملاقاتیں نہیں ہوپاتیں۔ ضرورت پڑنے کے بعد معلومات کو سرچ کرنے کا عمل لوگوں کو گہرائی اور گیرائی سے دور کر رہا ہے۔ علم بھی اب ہوا کی طرح ہوچکا ہے، جتنی دیر اسکرین کے سامنے ہے، اتنی ہی دیر دماغ میں بھی، اسکرین سے غائب تو دماغ سے بھی اوجھل۔ ہماری قوم جو کبھی پڑھی لکھی شمار کی جاتی تھی اب اسی کے یہاں سے

اداریہ مکمل پڑھیں

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔