تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب
اسعد اللہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025ترجمانی: اسعد اللہ ادارتی نوٹ:’’حکومت ہند نے سی اے اے،این آر سی مخالف مظاہروں اورمبینہ دہلی فسادات 2020کے ضمن میں عمر خالدسمیت کئی طلبا کوبطور سیاسی قیدی تہاڑ جیل میں قیدکر رکھا ہے جہاں وہ اپنی زندگی گزا ررہے ہیں ۔چونکہ یہ طلبا ملک وملت کے مغز اور انتہائی دوٗررس اور ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طاقتوراور توانا آواز ہیں ۔اس لیے ہر دور میں ایسا ہوتا رہا کہ تعلیم یافتہ دماغوں کو قیدکرکے ان کے تخیل اور ان کی آواز کے جھرنے کو ہمیشہ کے لیے گدلا کر دیاجائے ۔اس ضمن میںتہاڑ جیل سے لکھا گیا عمر خالد…...
تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب مکمل پڑھیں