مطالعۂ سیرت کو نظر انداز کرنے کے نقصانات
خبیب حسن شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025سیرت سے مراد آپ ﷺ کی زندگی کا وہ تفصیلی خاکہ ہے جو تواتر کے ساتھ نہایت معتبر اور مستند ذرائع سے بعینہ ہم تک پہنچا ہے اور جس میں محض آپ کے گھر خاندان اور تعلیمات کے حوالے سے ذکر نہیں بلکہ وہ تمام چیزیں مذکور ہیں جن میں گزران زیست کے تئیں ہدایت و رہنمائی کے ساتھ آپ کی افضلیت اور اکملیت کی تمام تر مثالیں موجود ہیں جس کا اعتراف اپنےپرائے تمام قائدین و مصنفین، مؤرخین و مفکرین کرتے چلے آئےہیں۔ مائیکل ہارٹ The 100 میں لکھتے ہیں: ’’محمد (ﷺ ) نے انسانی تاریخ پر جو اثرات…...
مطالعۂ سیرت کو نظر انداز کرنے کے نقصانات مکمل پڑھیں