ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار
زینب امین و ثانیہ شکیل شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025زیرِ نظر مضمون دراصل مشہور مسلم طبیب و فلسفی بوعلی سینا کی معروف کتاب ارجوزۃ فی الطب کے چند اشعار کا اردو ترجمہ و تشریح ہے۔ یہاں صرف انھیں اشعار کو جگہ دی گئی ہے جو قومی کمیشن برائے ہندی نظام ہائے طب (NCISM) کے ذریعہ بی یو ایم ایس سالِ اول کے نصاب میں شامل ہیں۔ چونکہ یہ طبی اشعار محض عام نظم یا غزل کی طرح پڑھے جاتے ہیں اس لیے ضرورت محسوس ہوئی کہ ان کا آسان و سلیس اردو ترجمہ پیش کیا جائے تاکہ طلبہ و دیگر قارئین ان اشعار کے مفہوم کو بخوبی ادا کرنے…...
ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار مکمل پڑھیں