ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟
سیف ازہر شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025ہمارے ملک کی موجودہ صورت حال کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ یہ ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی ہے ۔ ہندوستانی مسلمان جب بھی اپنے زوال کی جڑیں تلاش کریں گے، انھیں اورنگزیب کی وفات تک جانا ہوگا ۔ آج جو کچھ ہمارے سامنے ہے اسی زوال کا حصہ ہے۔ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے مگر ہندوستانی مسلمان سیکھنے کے بجائے اس کو جاری رکھنے پر اعتماد رکھتے ہیں ۔ جن سے بچنا چاہیے مستقل انھیں غلطیوں کو دہراتے ہیں ۔ آج ہمارے سروں پر جو خطرات، اندیشے اور مصائب گھرے ہوئے ہیں وہ زیادہ تر ہماری کوتاہیوں…...
ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟ مکمل پڑھیں