فارغین مدارس اور عربی زبان
شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 شہاب الدین کمالالحمد للہ ہر سال مدارس سے ایک بڑی تعداد میں طلبہ فارغ ہوتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی کے انتہائی قیمتی دس بارہ برس مدارسِ اسلامیہ میں گزارتے ہیں، لیکن تعجب خیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود ان کی اکثریت ”عربی زبان“ پڑھنے، لکھنے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم رہتی ہے۔ اور ناقابلِ فہم امر یہ ہے کہ طلبہ مدارس میں دس بارہ سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی محض ایک کاغذ کا ٹکڑا لے کر نکلتے ہیں، جسے سند اور سرٹیفکیٹ کہا جاتا ہے، لیکن جس چیز کی سند انھیں دی جاتی ہے اسی کے بارے…...
فارغین مدارس اور عربی زبان مکمل پڑھیں