سندھ پر عربوں کی فوجی مہم کے اسباب
شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 عبدالعلیم الاعظمیاموی دور حکومت میں ولید بن عبد الملک(دور خلافت : 86 ھ تا96ھ ) کا دور اپنی شاندار فتوحات کی وجہ سے تاریخ کے صفحات میں سنہرے حروف سے لکھا جاتا ہے۔ ولید کے دور میں جہاں ایک طرف اسلامی سرحدیں ایشیاسے نکل کر یورپ تک پھیل گئی تھیں ، دوسری طرف اسلامی سرحدیں چین کی حدود تک تھیں، تیسری طرف ہندوستان کی عظیم فتوحات کے نتیجے میں ہندوستان کا ایک بڑا حصہ اموی حکومت کا حصہ بن گیا تھا۔آج ہندوستان میں تاریخ بنانے کا رجحان بہت تیزی سے پنپ رہا ہے ؛ بلکہ حکومتی سرپرستی میں منصوبہ بندی کے…...
سندھ پر عربوں کی فوجی مہم کے اسباب مکمل پڑھیں