کتب بلاغت میں پائی جانے والی اعتقادی خرابیاں
شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 مسعود عبد الغفارترجمہ : مسعود عبد الغفار تحریر: دکتور عبدالعزیز بن عبد المحسن العسکر بے شک علمِ بلاغت کی تاریخ کی ایک بدیہی حقیقت یہ ہے کہ اس فن کے بعض حاملین اور مصنفین ایسے بھی تھے جو اسلام کی تاریخ میں پیدا ہونے والے نئے کلامی مذاہب سے وابستہ تھے،اور سلف صالحین کے طریقے سے ہٹے ہوئے تھے۔ ان میں معتزلی، اشعری، ماتریدی، مرجئ، صوفی، رافضی اور فلسفی شامل تھے۔ انھوں نے پوری کوشش کی کہ بلاغت کو اپنے عقائد کی خدمت میں لگایا جائے، چنانچہ کتبِ بلاغت میں ان کی تاویلات کی آمیزش ہوئی۔ انھوں نے ان آیات و احادیث…...
کتب بلاغت میں پائی جانے والی اعتقادی خرابیاں مکمل پڑھیں