صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی **
ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025عربی سے ترجمہ: ڈاکٹر شمس الرب خان *القصيبي، غازي۔ (۲۰۰۳)۔ حياة في الإدارة. المؤسسة العربية للدراسات والنشر، بيروت، لبنان (صفحہ ۳۲ تا ۳۶)۔ **ڈاکٹر غازی بن عبد الرحمن القصيبي (پ:۲ مارچ ۱۹۴۰۔ و: ۱۵ اگست ۲۰۱۰) کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ وہ شاعر، ادیب، قلم کار، سفیر اور وزیر تھے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا۔ ساؤتھ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور لندن یونیورسٹی سے اسی مضمون میں پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ۱۹۶۵ میں ملک سعود یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور ۱۹۷۱ میں اسی یونیورسٹی کے کامرس فیکلٹی کے…...
صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی ** مکمل پڑھیں