سعودی عرب کی عسکری خود کفالت اور جوہری و دفاعی صنعت میں ترقی کی نئی جہتیں: ایک تحقیقی مطالعہ
ڈاکٹر عبد الغنی القوفی شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025سعودی عرب، جو تاریخی طور پر دین اسلام کا گہوارہ اور حرمین شریفین کا محافظ رہا ہے، آج عالمی سطح پر ایک نئی اسٹریٹجک شناخت کے ساتھ ابھر رہا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ’’ویژن 2030‘‘ نے مملکت کو معاشی تنوع، سماجی ترقی، اور عسکری خود کفالت کے ایک نئے دور میں داخل کیا ہے۔ اس وژن کے تحت، سعودی عرب نے جوہری توانائی کے حصول، دفاعی صنعت کی مقامی صلاحیتوں، اور جدید عسکری ٹیکنالوجی کی تیاری میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ مقالہ ان پیش رفتوں کا تحقیقی اور تجزیاتی جائزہ پیش کرتا…...