تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ
ڈاکٹر عطاء اللہ عبدالحکیم سنابلی شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025’تہذیب‘ ایک ایسا لفظ ہے جس کے گرد غلط فہمیوں کے بادل کچھ اس طرح منڈلارہے ہیں جس سے اس کا حقیقی مفہوم ایک معمہ بنتا جارہاہے ، اسی طرح موجودہ تہذیب ایک المیاتی دور میں بھی داخل ہوچکی ہے۔ تہذیبی تنوع اور تسامح کی قدروں کوبالائے طاق رکھ دیا گیا ہے ، قدیم وجدید کے مابین تہذیب کو خلط ملط کرکے اتنا پیچیدہ بنادیا گیا ہے کہ موجودہ نسل ہر شئے میں تہذیبی کشمکش دیکھنے لگی ہے۔ جس نے بقائے باہم کے تصور کو نہ صرف نقصان پہنچایا ہے بلکہ تہذیبی تصادم کی صورت حال بھی پیدا کردی ہے۔…...
تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ مکمل پڑھیں