عام شہریوں کو ’’دھن آسانی‘‘ سے ہونے والے نقصانات اور اس کا حل
ڈاکٹر محمد اظفرریاض خان شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025دھن آسانی کی اصطلاح سے مراد وہ عمل ہے جس میں پیسہ لگانے والے شخص کو بنامحنت یابرائے نام محنت کےبدلےزیادہ منافع دیا جاتا ہے۔ تاہم، مالیاتی اسکیموں کے تناظر میں، یہ اصطلاح اکثر دھوکہ دہی پر مبنی سرگرمیوں کو چھپاتی ہے جو عام شہریوں کے لیے نمایاں مالی نقصانات کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایسی دھن آسانی (پونزی اسکیمیں)والی اسکیمیں بظاہر پرکشش مگر اصل میں دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کے گھوٹالے ہیں جواصل منافع کے بجائے شروع شروع میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو بعد میں آنے والے سرمایہ کاروں کے پیسے سے ادائیگی کرتے ہیں۔ ایسی…...
عام شہریوں کو ’’دھن آسانی‘‘ سے ہونے والے نقصانات اور اس کا حل مکمل پڑھیں