Filter posts by category

قلم کاران

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

تین مہینے کا عرصہ کوئی معمولی وقفہ نہیں ہوتا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انہی چند مہینوں میں دنیا ایسی کروٹ لیتی ہے کہ جب ہم ان واقعات کا تجزیہ کرنے بیٹھتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے گویا ایک صدی کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ اور پھر ہمارا شمارہ جب تک قارئین کے ہاتھوں میں پہونچتا ہے اس عرصے کی طوالت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہمارے پچھلے شمارے کے منظرِ عام پر آنے تک ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات نارمل تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سفارتی ہم آہنگی، اور باہمی مفاہمت معمول کے دائرے میں تھا۔ مگر…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اداریہ مکمل پڑھیں

ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟

سیف ازہر شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

ہمارے ملک کی موجودہ صورت حال کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ یہ ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی ہے ۔ ہندوستانی مسلمان جب بھی اپنے زوال کی جڑیں تلاش کریں گے، انھیں اورنگزیب کی وفات تک جانا ہوگا ۔ آج جو کچھ ہمارے سامنے ہے اسی زوال کا حصہ ہے۔ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے مگر ہندوستانی مسلمان سیکھنے کے بجائے اس کو جاری رکھنے پر اعتماد رکھتے ہیں ۔ جن سے بچنا چاہیے مستقل انھیں غلطیوں کو دہراتے ہیں ۔ آج ہمارے سروں پر جو خطرات، اندیشے اور مصائب گھرے ہوئے ہیں وہ زیادہ تر ہماری کوتاہیوں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ہندوستانی مسلمان کیا کریں؟ مکمل پڑھیں

جین زی GenZ درپیش چیلینجیز اور اصلاحی اقدامات

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

گزشتہ کچھ دہائیوں میں دنیا بدل گئی ہے، بہت بدل گئی ہے اور اس تیز رفتاری سے بدلی ہے کہ بعض مراحل میں سرعت ناپنے کی ہم انسانوں کو مہلت تک نہ مل سکی۔ عمر رفتہ کے ساتھ آج جب ہم غم جہاں کا حساب کریں تو بہت کچھ اور بے حساب یاد آتا ہے، اور اس نتیجے پر جا پہونچتے ہیں کہ شاید ہم وہ آخری نسل ہیں جنھوں نے ایک ہی زندگی میں زیست کے کئی رنگ دیکھے ہیں۔ شاید ہم وہ آخری نسل ہیں جنھوں نے آنگن میں مٹی کے چولہے کے پاس پِڑھئ پر بیٹھ کر…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

جین زی GenZ درپیش چیلینجیز اور اصلاحی اقدامات مکمل پڑھیں

سنبھل کا نوحہ، پروپیگنڈہ کیسے ذہنوں کو زہر آلود کرتا ہے؟

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 محمد علم اللہ

میرا کام فسادات پر ہے اور اسی لیے ایسی چیزوں پر نظر رہتی ہے۔ گذشتہ سال ستمبر میں سنبھل میں رونما ہونے والے تنازع پر جو حکومت اور پولیس کی بدمعاشی کے سبب رونما ہوئی تھی۔ 28 اگست 2025 کو تحقیقات کے لیے مقرر تین رکنی پینل نے450 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سپرد کردی ہے۔ ابھی رپورٹ کا پورا مسودہ میرے سامنے نہیں ہے، لیکن میڈیا میں جو رپورٹیں آ رہی ہیں، ان سے یہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ رپورٹ متعصبانہ اور کلی طور پر یک طرفہ ہے۔ علمی دنیا میں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سنبھل کا نوحہ، پروپیگنڈہ کیسے ذہنوں کو زہر آلود کرتا ہے؟ مکمل پڑھیں

تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب

اسعد اللہ شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

ترجمانی: اسعد اللہ ادارتی نوٹ:’’حکومت ہند نے سی اے اے،این آر سی مخالف مظاہروں اورمبینہ دہلی فسادات 2020کے ضمن میں عمر خالدسمیت کئی طلبا کوبطور سیاسی قیدی تہاڑ جیل میں قیدکر رکھا ہے جہاں وہ اپنی زندگی گزا ررہے ہیں ۔چونکہ یہ طلبا ملک وملت کے مغز اور انتہائی دوٗررس اور ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طاقتوراور توانا آواز ہیں ۔اس لیے ہر دور میں ایسا ہوتا رہا کہ تعلیم یافتہ دماغوں کو قیدکرکے ان کے تخیل اور ان کی آواز کے جھرنے کو ہمیشہ کے لیے گدلا کر دیاجائے ۔اس ضمن میںتہاڑ جیل سے لکھا گیا عمر خالد…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تہاڑجیل کی سلاخوں میں امیدوں کا شب گزیدہ چراغ : عمر خالد کامکتوب مکمل پڑھیں

زوال کی داستان سے لذت کشید کرنے کا مرض اور ملت اسلامیہ ہند

ثناءاللہ صادق تیمی شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

1857 تک ہندوستان میں مسلمان کسی نہ کسی شکل میں کرسی اقتدار پر براجمان رہے ۔ آٹھ سو سال تک حکومت کرنے والی ملت کے ہاتھ سے جب حکومت گئی تو خارجی سطح پر انگریزوں کی معاندانہ پالیسیوں کا سامنا تو اسے کرنا ہی پڑا داخلی سطح پر اس کی وہ تمام خامیاں بھی باہر آنے لگیں جو حکومت کی شان وشوکت میں چھپی ہوئی تھیں ۔1857 کے فورا بعد کا منظر نامہ اس لیے بھی ملت اسلامیہ ہند کی زندگی میں بہت معنی رکھتا ہے کہ یہ پہلا موقع تھا کہ جب باضابطہ طور پر مکمل طریقے سے مسلمانوں…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

زوال کی داستان سے لذت کشید کرنے کا مرض اور ملت اسلامیہ ہند مکمل پڑھیں

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 مکرم نیاز

تین مسلم ریل مسافرین کے دن دھاڑے قتل بذریعہ ریلوے پولیس کانسٹبل، پر ہندوستان میں مسلمانوں کو غیرمحفوظ بتا/جتا کر ان کی صفوں میں خوف/دہشت/اشتعال پھیلانے والے کمزور یادداشت کے حامل سوشل میڈیا کے پروردہ جذباتیت و شدت پسند مسلمانوں نے شاید یہ حقیقت فراموش کر دی ہو کہ: اواخر مئی 1987ء میں محلہ ہاشم پورہ (ملیانہ، میرٹھ، اترپردیش) کے تقریباً 50 مسلم نوجوانوں کو، اتر پردیش کی پروویژنل آرمڈ کانسٹیبلری (پی اے سی) کے 19 کانسٹبلوں نے قطار میں کھڑا کر کے نہ صرف گولی ماری بلکہ لاشیں بھی قریب کے نالے میں بہا دی تھیں۔ میرٹھ کا متذکرہ…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے! مکمل پڑھیں

فلسطینی مزاحمت :ایک مطالعہ

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 عزیر احمد

’’دہشت گردی” کا لفظ بہت ہی "سبجیکٹیو” ہے، حکومتیں عموما اس کا استعمال اپنے مخالفین کے لیے کرتی ہیں۔ جمہوری حکومتوں میں تو پھر بھی اختلاف رائے کی گنجائش ہوتی ہے، لیکن جہاں آمریت ہوتی ہے، یا جہاں بادشاہی نظام حکومت ہوتا ہے، وہاں کوئی بھی ایسا لفظ، ایسا جملہ "دہشت گردی” قرار دیا جا سکتا ہے جو ملک میں سیاسی اصلاح کے لیے بلند ہو، یا عوامی مشارکت کی گہار لگائے۔ اسی وجہ سے آپ دیکھیں گے کہ عرب ملکوں میں جب بھی سیاسی اصلاحات کی بات ہوتی ہے اسے فورا خروج، خارجی اور بغاوت سے جوڑ دیا جاتا…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

فلسطینی مزاحمت :ایک مطالعہ مکمل پڑھیں

صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی **

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

عربی سے ترجمہ: ڈاکٹر شمس الرب خان *القصيبي، غازي۔ (۲۰۰۳)۔ حياة في الإدارة. المؤسسة العربية للدراسات والنشر، بيروت، لبنان (صفحہ ۳۲ تا ۳۶)۔ **ڈاکٹر غازی بن عبد الرحمن القصيبي (پ:۲ مارچ ۱۹۴۰۔ و: ۱۵ اگست ۲۰۱۰) کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ وہ شاعر، ادیب، قلم کار، سفیر اور وزیر تھے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا۔ ساؤتھ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور لندن یونیورسٹی سے اسی مضمون میں پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ۱۹۶۵ میں ملک سعود یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور ۱۹۷۱ میں اسی یونیورسٹی کے کامرس فیکلٹی کے…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

صہیونی برتری کا غبارہ * تحریر: ڈاکٹر غازی قصیبی ** مکمل پڑھیں

وراثت انبیاء علیہم الصلوۃوالسلام اوربعض متعلقہ مبا حث

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 محفو ظ الرحمن فیضی

انبیا ء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کےخصائص میں سے ایک خصوصیت جیسا کہ خاتم الانبیاء محمد ﷺ نے بیان فرمایا ہے،یہ ہے کہ : ’’انا معاشر الانبیاء لا نُورَثُ ما تَرَكْنَا صَدَقَةٌ‘‘یعنی ہم جماعت انبیاءکے ورثاء میں سے کوئی ہمارے تر کہ اموال و جا ئداد کا وارث نہیں ہوتا ،ہم جو تر کہ چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہے (فتح الباری : ۱۲/۸۔از مسند حمیدی والسنن الکبری للنسائی (۴۴۴۳)، نیز مسند احمد: ۹) یعنی اسے خا ص ہمارے ورثاءمیںبطور میراث تقسیم نہیں کیا جائے گا ،بلکہ اسے عامۃالمسلمین کے مصالح ومصارف میں صرف کیا جائے گا جن میں ہمارے اہل…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

وراثت انبیاء علیہم الصلوۃوالسلام اوربعض متعلقہ مبا حث مکمل پڑھیں

اسلامی اقلیتوں سے متعلق عقیدے کا فقہی مطالعہ*

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 ضمیر جمال جمال اختر

*( ترجمہ و تلخیص از کتاب : الفقہ العقدی للأقليات الاسلامیہ، د. زیاد بن حمد العامر) عربی سے ترجمہ: ضمیر جمال جمال اختر الحمد لله رب العالمين و الصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين، أما بعد: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ ایمان کے باہمی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ، وَتَرَاحُمِهِمْ، وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ، إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ، تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى”. یعنی: ’’مومنوں کی آپسی محبت، رحم دلی اور عاطفت کی مثال ایک جسم کی مانند ہے، جب اس کے کسی ایک عضو…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اسلامی اقلیتوں سے متعلق عقیدے کا فقہی مطالعہ* مکمل پڑھیں

تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ

ڈاکٹر عطاء اللہ عبدالحکیم سنابلی شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

’تہذیب‘ ایک ایسا لفظ ہے جس کے گرد غلط فہمیوں کے بادل کچھ اس طرح منڈلارہے ہیں جس سے اس کا حقیقی مفہوم ایک معمہ بنتا جارہاہے ، اسی طرح موجودہ تہذیب ایک المیاتی دور میں بھی داخل ہوچکی ہے۔ تہذیبی تنوع اور تسامح کی قدروں کوبالائے طاق رکھ دیا گیا ہے ، قدیم وجدید کے مابین تہذیب کو خلط ملط کرکے اتنا پیچیدہ بنادیا گیا ہے کہ موجودہ نسل ہر شئے میں تہذیبی کشمکش دیکھنے لگی ہے۔ جس نے بقائے باہم کے تصور کو نہ صرف نقصان پہنچایا ہے بلکہ تہذیبی تصادم کی صورت حال بھی پیدا کردی ہے۔…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تہذیب اور اس کا المیہ: ایک تنقیدی مطالعہ مکمل پڑھیں

ابو علی القالی اور کتاب الامالی: تعارف و تجزیہ

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 طارق اسعد

چوتھی صدی ہجری میں علم و ادب کےافق پر کئی آفتاب و ماہتاب روشن ہوئے، جن کی ضیاء پاش کرنیں آج بھی حلقات علم وعرفان کو منور کر رہی ہیں۔ انہی درخشندہ ستاروں میں ایک نام ابو علی اسماعیل بن قاسم القالی کا ہے، جو اپنے زمانے کے امامِ لغت، ادیب اور فنِ روایت کے شناور تسلیم کیے جاتے ہیں۔ وہ بغداد کی علمی فضا میں پروان چڑھے اور پھر اندلس (اسپین) کو اپنا مسکن بنایا، جہاں ان کے فن کا دریا رواں ہوا اور سیکڑوں تشنگانِ علم نے اس سے اپنی پیاس بجھائی۔ ان کی سب سے مشہور اور…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ابو علی القالی اور کتاب الامالی: تعارف و تجزیہ مکمل پڑھیں

امرؤ القیس کی جمالیات شعر (معلقے کے تناظر میں)

ڈاکٹر شمس کمال انجم شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

امرؤ القیس عربی کا سب سے سینئر استاد شاعر ہے۔لبید ، فرزدق، حطیئہ،کثیر، ابن سلاّم،آمدی اور ابن قتیبہ جیسے عربی شاعروں، ادیبوں اور نقادوںنے اسے جاہلیت کا سب سے عظیم شاعر تسلیم کیاہے اور اس کے سر پر شعر وسخن کا تاج زر نگار رکھ کر اس کی شعری سیادت وقیادت اورعظمت کا اعتراف کیاہے۔نجد کی سرزمین میں نشو ونما اور تربیت پانے والے اس شہزادے نے اپنی پوری زندگی لہو ولعب، سرمستی ، مے نوشی، عشق ومحبت،آوارگی اور عورتوں سے فلرٹ کرنے میں گزاری۔ بنو اسد کے فصیح وبلیغ قبیلے میں جوان ہوا، شعر سنے، اس کی روایت کی…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

امرؤ القیس کی جمالیات شعر (معلقے کے تناظر میں) مکمل پڑھیں

فارغین مدارس اور عربی زبان

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 شہاب الدین کمال

الحمد للہ ہر سال مدارس سے ایک بڑی تعداد میں طلبہ فارغ ہوتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی کے انتہائی قیمتی دس بارہ برس مدارسِ اسلامیہ میں گزارتے ہیں، لیکن تعجب خیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود ان کی اکثریت ”عربی زبان“ پڑھنے، لکھنے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم رہتی ہے۔ اور ناقابلِ فہم امر یہ ہے کہ طلبہ مدارس میں دس بارہ سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی محض ایک کاغذ کا ٹکڑا لے کر نکلتے ہیں، جسے سند اور سرٹیفکیٹ کہا جاتا ہے، لیکن جس چیز کی سند انھیں دی جاتی ہے اسی کے بارے…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

فارغین مدارس اور عربی زبان مکمل پڑھیں

موجودہ وقت میں تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت

ڈاکٹر محمد وسیم شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

اسلام ایک ایسا دین ہے جس نے معاشرے کے لیے تعلیم کو فرض اور اہم قرار دیا ہے۔ آج دنیا میں بہت سے علوم و فنون ہیں لیکن اسلام نے ایسی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا ہے جو دین و دنیا دونوں کے لحاظ سے فائدے مند ہو، اُسے عِلمِ نافع کہا جاتا ہے۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے تعلیم کو فرض فرض قرار دیا گیا ہے، لیکن سماج میں جائزہ لیا جائے تو کہیں نہ کہیں عورتوں کی تعلیم کو لے کر ہمارے سماج میں کوتاہیاں پائی جاتی ہیں۔ تعلیم مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے اہم…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

موجودہ وقت میں تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت مکمل پڑھیں

سوشل میڈیا اور نوجوان نسل

امتیاز احمد شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

تعارف: تعلیم ایک مسلسل عمل ہے جس کے ذریعے ہم طلبا کی شخصیت کے ہمہ جہت نشو و نما کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تعلیم کے اہداف و مقاصد اور اس کا منظر نامہ وقت اور حالات کے لحاظ سے بدلتا رہتا ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں عالمی سطح پر سائنس اور ٹکنالوجی کی برق رفتار ترقی، اکتسابِ علم کے جدید تصورات اور طریقۂ کار اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے جو تندیلیاں پیدا کی ہیں اس نے ہمارے تعلیمی نظام کو بہت حد تک متاثر کیا ہے اور تعلیم و تدریس سے منسلک افراد کو…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سوشل میڈیا اور نوجوان نسل مکمل پڑھیں

سماج کے چند عکس

حماد عبدالغفار شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

میرا محلہ ہماری طرز زندگی عام ہندوستانیوں جیسی ہی ہے خوش قسمتی سے ہم بھی ایک عدد محلہ کے مالک ہیں ۔ہمارے محلے کے ارد گرد نہ تو پہاڑی سلسلہ ہے کہ فطرت کا حسن بکھرے،نہ ہی بل کھاتی ندیاں ہیں کہ رومانی تصورات پیدا ہوں ، نا ہی جنگلات کہ رات کے سناٹے میں آوازیں ہمیں سراسیمہ کریں بس عمارتیں ہیں اور ان کے مالکان جو اہل محلہ کہلاتے ہیں، کچھ پھل داردرخت جن سے بچے چوری کی شروعات کرتے ہیں یا نالیاں جن کی گندگی سے نازک طبیعت کو ابکائی آتی ہے ۔محلے کی بنیادی اجزائے ترکیبی میںانسان(بچے،…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سماج کے چند عکس مکمل پڑھیں

’’ پھٹہ‘‘

شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025 مغیرہ

کھیل کے نام پر کرکٹ کے علاوہ کچھ جانا ہی نہیں۔ جانا کیوں نہیں؟ جانتے تو تھے، لیکن افورڈ نہیں کر سکتے تھے۔ جہاں پورے محلے میں ایک بلّا تک نہ ہو۔ اور تین روپلی والی پلاسٹک کی ایک گیند جٹا پانا بھی جوئے شیر لانے جیسا ہو۔ وہاں دوسرے کھیل کوئی جان بھی لے، تو کرے کیا؟ راہ چلتے کہیں کوئی لکڑی کا پھٹہ پڑا نظر آ جاتا تو باچھیں کھل جاتیں۔ آنکھیں مارے خوشی کے روشن ہو جاتیں۔ لپک کر پھٹہ اٹھا لیتے۔ اسے ہاتھوں میں اٹھا کر یوں تولتے اور پرکھتے جیسے کوئی ماہر بلے باز کھیل…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

’’ پھٹہ‘‘ مکمل پڑھیں

کتاب: کامیابی کے اصول

رضیہ ازہر شمارہ نمبر 3، جولائی تا ستمبر 2025

مبصرہ: رضیہ ازہر کتاب: کامیابی کے اصولمصنف: ڈاکٹر آفاق ندیم خانسن اشاعت: 2019 صفحات: 144قیمت: 100 روپیےناشر: ہدایت پبلیشر اینڈ ڈسٹری بیوٹرڈاکٹر آفاق ندیم کی یہ کتاب کامیابی کے اصولوں سے بحث کرتی ہے ۔ آفاق ندیم اردو زبان کے ساتھ نفسیات اور تعلیم کے ماہر کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں ۔ وہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کالج آف ٹیچر ایجوکیشن بھوپال میں اسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں ۔ اس سے بھی پہلے پوروانچل یونیورسٹی، اترپردیش ٹیکنیکل یونیورسٹی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب…...

THIRD ISSUE Membership Required

You must be a THIRD ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

کتاب: کامیابی کے اصول مکمل پڑھیں

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

بیسویں صدی میں ایک خواب دیکھا گیا تھا، امن و شانتی کا خواب۔ ایک نعرہ لگایا گیا تھا ’’نو مور وارس‘‘۔ ایک امید دلائی گئی تھی اب دنیا جنگ و جدل کی اندھی گلیوں سے نکل کر روشنی کے سفر پر گامزن ہوگی۔ اکیسویں صدی کے ابھی پچیس سال بھی نہیں گزرے ہیں اور حالات جس طریقے سے بدل رہے ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ مثالیت کی یہ دنیا اب جلد ہی اپنی فطرت پر واپس آئے گی۔ یعنی انارکی اور انتشار کی طرف۔ روس اور یوکرین کی جنگ، اسرائیل فلسطین کی جنگ، چین ہندوستان کا تنازعہ، ہندوستان اور…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اداریہ مکمل پڑھیں

دینی مدارس کے فارغین عصری اداروں میں کن مضامین کا انتخاب کریں؟

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

دینی مدارس کے فارغین عصری اداروں میں کن مضامین کا انتخاب کریں؟ اس موضوع پر گفتگو کرنے سے قبل مدارس کے طلبہ و فارغین کو میرا سب سے پہلا مشورہ یہ ہے کہ وہ مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی دسویں و بارہویں کے سرٹیفیکٹ حاصل کر لیں۔ لیکن یہاں وہ اس بات کا ضروری طور پر خیال رکھیں کہ وہ مدرسہ بورڈ، عربی فارسی بورڈ وغیرہ کے چکر میں نہ پڑ کر سیدھے مین اسٹریم بورڈ، جیسے سی بی ایس ای، مہاراشٹر بورڈ، یو پی بورڈ، وغیرہ سے دسویں، بارہویں کریں۔ اگر ریگولر نہ کر پائیں تو…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

دینی مدارس کے فارغین عصری اداروں میں کن مضامین کا انتخاب کریں؟ مکمل پڑھیں

عربی زبان سیکھنے کے بعض محرکات

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 یاسر اسعد

زبانیں اللہ رب العزت کی قدرت اور کاریگری کا ایک مظہر ہیں۔ {ومن آیاتہ خلق السموات والأرض واختلاف ألسنتکم وألوانکم} [روم:۲۲] ’’اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کرنا اورتمھاری زبانوں اورتمھارے رنگوں کا الگ الگ ہونا ہے۔‘‘ ’’ایک مٹی اور ایک پانی سے پیدا ہونے والے انسانوں کی زبانیں مختلف ہیں۔ عربی، فارسی، انگریزی، ہندی، جاپانی، ترکی، حبشی، چینی، روسی، فرانسیسی، جرمنی، سپینی، غرض ہر قوم کی الگ زبان ہے، پھر ہر زبان کی بے شمار ذیلی زبانیں ہیں۔ ان ذیلی زبانوں کے لہجے اور بعض الفاظ ہر چند میل کے فاصلے پر مختلف ہوجاتے…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

عربی زبان سیکھنے کے بعض محرکات مکمل پڑھیں

عام شہریوں کو ’’دھن آسانی‘‘ سے ہونے والے نقصانات اور اس کا حل

ڈاکٹر محمد اظفرریاض خان شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

دھن آسانی کی اصطلاح سے مراد وہ عمل ہے جس میں پیسہ لگانے والے شخص کو بنامحنت یابرائے نام محنت کےبدلےزیادہ منافع دیا جاتا ہے۔ تاہم، مالیاتی اسکیموں کے تناظر میں، یہ اصطلاح اکثر دھوکہ دہی پر مبنی سرگرمیوں کو چھپاتی ہے جو عام شہریوں کے لیے نمایاں مالی نقصانات کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایسی دھن آسانی (پونزی اسکیمیں)والی اسکیمیں بظاہر پرکشش مگر اصل میں دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کے گھوٹالے ہیں جواصل منافع کے بجائے شروع شروع میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو بعد میں آنے والے سرمایہ کاروں کے پیسے سے ادائیگی کرتے ہیں۔ ایسی…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

عام شہریوں کو ’’دھن آسانی‘‘ سے ہونے والے نقصانات اور اس کا حل مکمل پڑھیں

بلڈوزر کارروائی سے کیسے بچیں؟

سیف ازہر شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

جس وقت یہ مضمون تحریر کر رہا ہوں دہلی کے مدراسی کیمپ پر بلڈوزر کی کارروائی جاری ہے ۔ سینکڑوں جگہوں پر یہ کارروائی انجام پاچکی ہے ۔ محض پچھلے دوسالوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد گھر توڑ دیے گیے ۔ ہزاروں کی تعداد میں مساجد، مدارس، قبرستان اور عیدگاہوں کو مسمار کردیا گیا ۔ ابھی حالیہ دنوں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق صرف یوپی کے سرحدی علاقوں میں تین سو سے زائد مذہبی تعمیرات کو مسمار کیا گیا ۔ پچھلے سال لکھنؤ کی اکبر نگر کالونی تباہ کی گئی ۔ حال ہی میں کدل واڑی کو صاف کردیا گیا…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

بلڈوزر کارروائی سے کیسے بچیں؟ مکمل پڑھیں

تقویۃ الایمان کے دو عربی ترجمے

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 محفو ظ الرحمن فیضی

زیر نظر مضمون عصر حاضر کے نامور اہل علم، محقق وقت، شیخ الحدیث حضرت مولانا محفوظ الرحمن فیضی حفظہ اللہ کے گہر بار قلم سے ہے، آگہی کی گزارش پر آپ نے تحریر کرکے مرحمت فرمایا، آگہی ٹیم آپ کی شکر گزار ہے۔ تقویۃ الايمان کا اولین عربی ترجمہ جامعہ سلفیہ بنارس کے سابق شیخ الجامعہ حضرت مولانا عبدالوحید رحمانی (ت: 1997) نے کیا، جبکہ کچھ سالوں کے بعد دوسرا ترجمہ حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی (ت:1999) نے انجام دیا، لیکن مولانا ندوی نے نا معلوم کن بنیادوں پر بہت سے مقامات سے ترجمے چھوڑ دئیے، اور تو اور اولین…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تقویۃ الایمان کے دو عربی ترجمے مکمل پڑھیں

سر سید احمد خاں کی تفسیر پر تفسیر ثنائی کی تنقیدات؛ ایک جائزہ

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 محمد ابوالقاسم فاروقی

ترجمہ: محمد ابوالقاسم فاروقی مقالہ نگار: کرسچین ڈبلیو ٹرول   [مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ علیہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے، انیسویں صدی کے اواخر اور بیسیویں صدی کے اوائل میں عیسائیت، آریہ سماج، قادیانیت ،نیچریت، اور انکار حدیث جیسی تحریکیں وجود میں آئیں، جو اسلام اور مسلمانوں کے لیے بہت بڑا فتنہ تھیں، جن کا مقصد ہندوستان سے اسلام کو نیست و نابود کرنا تھا، ان اسلام دشمن تحریکوں نے مسلمانوں کے عقائد کو تہ و بالا کردیا تھا، مولانا امرتسری کا سب سے بڑا کارنامہ جو انھیں امام ابن تیمیہ، علامہ ابن القیم، مجدد الف ثانی،…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سر سید احمد خاں کی تفسیر پر تفسیر ثنائی کی تنقیدات؛ ایک جائزہ مکمل پڑھیں

وجود باری تعالیٰ کے دلائل

ابوالمرجان فیضی شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

قرآن کریم ایک ایسے معاشرے میں نازل ہوا جس میں خالق کا اقرار عام تھا۔ دین ابراہیمی کے باقیات واضح طور پر موجود تھے، اہل مکہ کا عمومی عیب الحاد نہیں تھا، ان کا عیب یہ تھا کہ وہ اللہ کی عبادت کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی عبادت کرتے تھے، یعنی ان کا اصل جرم شرک تھا، الحاد نہیں۔ گرچہ استثنائی طور پر اس معاشرے میں بھی بعض الحادی خیالات کا ذکر ملتا ہے، جیسے قرآن میں بیان ہے : وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ ۚ وَمَا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

وجود باری تعالیٰ کے دلائل مکمل پڑھیں

فلسفۂ قربانی اور ملحدین کی ریشہ دوانی

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 کاشف شکیل

اللہ پاک نے اسلام کو دین فطرت بنایا، خالق کائنات کا ہر حکم اس کی مخلوقات کے لیے مفید اور حکمت سے بھرا ہوا ہے۔ ممکن ہے کہ انسان کو اس کی کم عقلی یا ہٹ دھرمی اور عناد کے نتیجے میں بعض احکام اسلامی پر اعتراض محسوس ہو مگر ہر حکم مدبرِ عالم کی حسن تدبیر کا شاہکار ہے۔ اللہ پاک نے عیدالاضحی کی مناسبت سے امت محمدیہ کے لیے جانور کی قربانی کو پسند فرمایا اور اس کے پیغمبر نے اس کا تاکیدی حکم دیا لہذا ہر مستطیع مسلمان فیملی اپنی طرف سے ضرور قربانی کرتی ہے۔قرآن و…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

فلسفۂ قربانی اور ملحدین کی ریشہ دوانی مکمل پڑھیں

’’عدو‘‘ یا ’’مدعو‘‘

اسعد اعظمی شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین أما بعد. اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دنیا تغیر پذیر ہے اور ہمہ آن یہاں تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں، سائنس و ٹکنالوجی کی ترقی نے اس انقلاب و تغیر کی رفتار مزید بڑھا دی ہے جس کی وجہ سے ادھر کئی دہائیوں سے بہت کچھ بدل گیا ہے اور بدل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ترقی نے فاصلے ختم کر دیے ہیں اور پوری دنیا کو ایک چھوٹے سے گاؤں جیسا بنا دیا ہے۔ مختلف خیالات اور مختلف افکار و نظریات کے…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

’’عدو‘‘ یا ’’مدعو‘‘ مکمل پڑھیں

مطالعۂ سیرت کو نظر انداز کرنے کے نقصانات

خبیب حسن شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

سیرت سے مراد آپ ﷺ کی زندگی کا وہ تفصیلی خاکہ ہے جو تواتر کے ساتھ نہایت معتبر اور مستند ذرائع سے بعینہ ہم تک پہنچا ہے اور جس میں محض آپ کے گھر خاندان اور تعلیمات کے حوالے سے ذکر نہیں بلکہ وہ تمام چیزیں مذکور ہیں جن میں گزران زیست کے تئیں ہدایت و رہنمائی کے ساتھ آپ کی افضلیت اور اکملیت کی تمام تر مثالیں موجود ہیں جس کا اعتراف اپنےپرائے تمام قائدین و مصنفین، مؤرخین و مفکرین کرتے چلے آئےہیں۔ مائیکل ہارٹ The 100 میں لکھتے ہیں: ’’محمد (ﷺ ) نے انسانی تاریخ پر جو اثرات…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مطالعۂ سیرت کو نظر انداز کرنے کے نقصانات مکمل پڑھیں

ملی تنظیموں کے قائدین کے نام سیرت کا پیغام

سرفراز فیضی شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

مختلف مذہبی رہنماؤں کے مقابلے میں نبی ﷺ کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ آپ محض ایک روحانی معلم اور دینی رہنما ہی نہیں ایک عظیم سیاسی قائد اور حکمران بھی تھے۔آپ کی سیرت محض ایک دینی، اخلاقی اور روحانی مصلح کی سیرت نہیں بلکہ اعلی دینی اور اخلاقی اقدار پر قائم ایک عظیم ریاست کے بانی اور ایک عظیم سیاسی رہنما کی سیرت بھی ہے۔ نبیﷺ نے بگڑے عقائد کی اصلاح ، فضول رسوم ورواج کے خاتمے اورمعاشرے کی اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ ایک شاندار سیاسی زندگی بھی گزاری ، اپنی حکیمانہ سیاست سے قبیلوں میں بکھرے عربوں…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ملی تنظیموں کے قائدین کے نام سیرت کا پیغام مکمل پڑھیں

کتب بلاغت میں پائی جانے والی اعتقادی خرابیاں

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 مسعود عبد الغفار

ترجمہ : مسعود عبد الغفار تحریر: دکتور عبدالعزیز بن عبد المحسن العسکر بے شک علمِ بلاغت کی تاریخ کی ایک بدیہی حقیقت یہ ہے کہ اس فن کے بعض حاملین اور مصنفین ایسے بھی تھے جو اسلام کی تاریخ میں پیدا ہونے والے نئے کلامی مذاہب سے وابستہ تھے،اور سلف صالحین کے طریقے سے ہٹے ہوئے تھے۔ ان میں معتزلی، اشعری، ماتریدی، مرجئ، صوفی، رافضی اور فلسفی شامل تھے۔ انھوں نے پوری کوشش کی کہ بلاغت کو اپنے عقائد کی خدمت میں لگایا جائے، چنانچہ کتبِ بلاغت میں ان کی تاویلات کی آمیزش ہوئی۔ انھوں نے ان آیات و احادیث…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

کتب بلاغت میں پائی جانے والی اعتقادی خرابیاں مکمل پڑھیں

جنسی تعلقات، سائنس اور اسلامی تعلیمات

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

دنیا میں موجود تمام آسمانی و غیر آسمانی مذاہب کی کتب و صحائف کا اگر تقابلی مطالعہ کیا جائے تو یہ بات بالکل واضح نظر آئے گی کہ قرآن و اسلام نے انسانوں کی جنسی، تولیدی اور ازدواجی زندگی پر جس تفصیل سے اور جس کھلے انداز میں گفتگو کی ہے، کسی اور کے ہاں اس کا عشر عشیر بھی موجود نہیں۔ جہاں قرآن نے انسانی تخلیق کے اساسی مقاصد پر تکرار کے ساتھ بہتیری آیات میں وضاحت کی، وہیں تخلیق کے پورے عمل کو درجہ بہ درجہ اس طور تفصیل سے بیان فرمایا کہ آج تک ایمبریولوجی میڈیکل سائنس…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

جنسی تعلقات، سائنس اور اسلامی تعلیمات مکمل پڑھیں

مقدس استعمار: اسرائیلی صہیونیت کا مذہبی جواز اور فلسطینی المیہ

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 عزیر احمد

کبھی اپنوں کو کھونے کا غم جھیلا ہے؟ کبھی اس لمحے کا تصور کیا ہے جو ایک پل میں سب کچھ بدل دے؟ ہنستی کھیلتی، بھری پری بستی اچانک موت کی چادر اوڑھ لے؟ ایک ہی وقت میں پورا گھرانہ شہید ہوجائے اور کوئی پہچان کر انہیں خاندانی قبرستان میں بھی دفن کرنے والا نہ ہو؟ جب ہر طرف صرف خون کی بارش ہو، بھوک کی حکمرانی ہو، خاک کے بادل اٹھیں اور خوشیوں سے آباد گھر ملبے کا ڈھیر بن جائیں، ایسے میں زندہ بچ جانے والا شخص کیا اپنی سانسوں کا بھی بوجھ اٹھا پاتا ہے؟ کیا اس…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مقدس استعمار: اسرائیلی صہیونیت کا مذہبی جواز اور فلسطینی المیہ مکمل پڑھیں

سندھ پر عربوں کی فوجی مہم کے اسباب

شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025 عبدالعلیم الاعظمی

اموی دور حکومت میں ولید بن عبد الملک(دور خلافت : 86 ھ تا96ھ ) کا دور اپنی شاندار فتوحات کی وجہ سے تاریخ کے صفحات میں سنہرے حروف سے لکھا جاتا ہے۔ ولید کے دور میں جہاں ایک طرف اسلامی سرحدیں ایشیاسے نکل کر یورپ تک پھیل گئی تھیں ، دوسری طرف اسلامی سرحدیں چین کی حدود تک تھیں، تیسری طرف ہندوستان کی عظیم فتوحات کے نتیجے میں ہندوستان کا ایک بڑا حصہ اموی حکومت کا حصہ بن گیا تھا۔آج ہندوستان میں تاریخ بنانے کا رجحان بہت تیزی سے پنپ رہا ہے ؛ بلکہ حکومتی سرپرستی میں منصوبہ بندی کے…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سندھ پر عربوں کی فوجی مہم کے اسباب مکمل پڑھیں

سعودی عرب کی عسکری خود کفالت اور جوہری و دفاعی صنعت میں ترقی کی نئی جہتیں: ایک تحقیقی مطالعہ

ڈاکٹر عبد الغنی القوفی شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

سعودی عرب، جو تاریخی طور پر دین اسلام کا گہوارہ اور حرمین شریفین کا محافظ رہا ہے، آج عالمی سطح پر ایک نئی اسٹریٹجک شناخت کے ساتھ ابھر رہا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ’’ویژن 2030‘‘ نے مملکت کو معاشی تنوع، سماجی ترقی، اور عسکری خود کفالت کے ایک نئے دور میں داخل کیا ہے۔ اس وژن کے تحت، سعودی عرب نے جوہری توانائی کے حصول، دفاعی صنعت کی مقامی صلاحیتوں، اور جدید عسکری ٹیکنالوجی کی تیاری میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ مقالہ ان پیش رفتوں کا تحقیقی اور تجزیاتی جائزہ پیش کرتا…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

سعودی عرب کی عسکری خود کفالت اور جوہری و دفاعی صنعت میں ترقی کی نئی جہتیں: ایک تحقیقی مطالعہ مکمل پڑھیں

ادویاتی پودوں کی کاشت: ایک نفع بخش کھیتی

حماد عبدالغفار شمارہ نمبر 2، اپریل تا جون 2025

قاری کو بھلے اَٹپَٹا لگے کہ ایسے مؤقر رسالہ میں اس عنوان کو کہاں جگہ مل گئی مگر دوا کی عالمی ضرورت اور اس ضرورت کی تکمیل میں قدرتی ماخذ کی اہمیت سے وہ نظر نہیں پھیر سکتا ہے۔ نباتات سے علاج و معالجہ کی انسانی تاریخ بہت قدیم ہے ۔ انسان نے پودوں سے خوراک، لباس اور ایندھن تو حاصل کیا ہی، اپنی بیماری کی صورت میں انہیں پودوں کو بطورِ دوا بھی استعمال میں لایا۔ ابوالطب بقراط کا نظریہ تھا کہ انسان کا علاج اس کے آس پاس اگنے والے پودوں سے کیا جائے تو شفاء کی زیادہ…...

SECOND ISSUE Membership Required

You must be a SECOND ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ادویاتی پودوں کی کاشت: ایک نفع بخش کھیتی مکمل پڑھیں

اداریہ

ادارہ شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

لکھنا بہت مقدس عمل ہے، لیکن انفجار معلومات کے عہد میں کہ جب دنیا انگلیوں پر سمٹ آئی ہے لوگ لکھنے اور پڑھنے کے عمل سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ مہینوں اب کتابوں سے ملاقاتیں نہیں ہوپاتیں۔ ضرورت پڑنے کے بعد معلومات کو سرچ کرنے کا عمل لوگوں کو گہرائی اور گیرائی سے دور کر رہا ہے۔ علم بھی اب ہوا کی طرح ہوچکا ہے، جتنی دیر اسکرین کے سامنے ہے، اتنی ہی دیر دماغ میں بھی، اسکرین سے غائب تو دماغ سے بھی اوجھل۔ ہماری قوم جو کبھی پڑھی لکھی شمار کی جاتی تھی اب اسی کے یہاں سے

اداریہ مکمل پڑھیں

ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے

رشید ودود شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

اول شب ہے۔محفل جمی ہوئی ہے۔ احباب محو گفتگو ہیں لیکن ایک شخص چپ ہے اس کی آنکھوں میں اضطراب کی لہریں ہیں۔ مجھ سے رہا نہیں گیا، پوچھ بیٹھا کہ اداس ہو تو کیوں ہو؟ کہنے لگا کہ اداس ہوں لیکن اداسی کا سبب مادی نہیں ہے، روحانی ہے، میں اداس ہوں لیکن تم جیسوں کی رائیگانی پر، تم لوگ خود کو تباہ کر رہے ہو لیکن رونا تو اسی بات پر ہے کہ خود تم ہی لوگوں کو اپنی رائیگانی کا احساس نہیں ہے، محفل کیف و مستی کی تھی لیکن باتیں اتنی گہری تھیں کہ نہ چاہتے

ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے مکمل پڑھیں

اورنگ زیب

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 محمد ہاشم خان

عالَم ہمہ افسانۂ ما دارد و ما ہیچ (ساری دنیا میں میری کہانی گونج رہی ہے لیکن میں ہیچ ہوں) انگریزوں نے کہا کہ یہ مغل بہت ظالم تھے، مسلمان تھے، ان کا علاج ہم ہیں، یہ سن کر ہندو خوش ہو گئے، اب وہ مغلوں کے نہیں انگریزوں کے غلام تھے۔ یہ ہے ہندوستان پر برطانوی قبضے کی تاریخ کا کل خلاصہ اور یہ تھا اورنگ زیب کو کٹر، متشدد مذہبی جنونی قرار دینے کا ماحصل۔ انگریز اپنا سامراجی ایجنڈا لے کر ہندوستان آئے۔ انھوں نے دیکھا کہ یہ ’بت شکن‘ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے اور…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

اورنگ زیب مکمل پڑھیں

تا حیات سیکھتے رہیں

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل (life-long learning) ایک بیحد نفع بخش تصور ہے جو انتہائی تیزی کے ساتھ تغیر پذیر دنیا میں ہر اس شخص و قوم کے لیے لازمی ہوگیا ہے جو ترقی کے ساتھ شانہ بشانہ چلنا چاہتا ہے۔ یہ ایک ایسا بنیادی تصور ہے جس کے پائے جانے سے افراد و اقوام ترقی یافتہ بنتے ہیں اور جس کے نہ پائے جانے سے افراد و اقوام پسماندہ بنتے ہیں۔ اس طرح یہ مثبت تبدیلیوں کا حامل ایک انقلابی تصور ہے۔ تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل تا حیات سیکھتے رہنے کا عمل (life-long learning) کیا ہے؟…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تا حیات سیکھتے رہیں مکمل پڑھیں

مساجد: سجدہ گاہ سے کمیونٹی سینٹر کا سفر

سیف ازہر شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ مسجد ایک ایسی جگہ ہے جہاں مسلمان اجتماعی اور انفرادی طور پر اپنی عبادات انجام دیتے ہیں ۔ مساجد کی بنیادی حیثیت تو یہی ہے مگر سب کچھ اسی پر منحصر نہیں ۔ یوں سمجھیے کہ موبائل فون کی بنیادی حیثیت کالنگ کی ہے مگر وہ محض کالنگ تک محدود نہیں ۔ اس میں ہزاروں روشن امکانات ہیں ۔ مساجد سجدہ گاہ سے آگے بھی بہت کچھ ہیں ۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت ہندوستان کی بیشتر مساجد صرف سجدہ گاہ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں ۔ اسلام…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مساجد: سجدہ گاہ سے کمیونٹی سینٹر کا سفر مکمل پڑھیں

مدارس کی ڈگریوں کی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں منظوری: ایک وقتی حل یا طویل مدتی مسئلہ؟

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

منیر نیازی کا ایک بہت مشہور شعر ہے جس میں وہ رونا روتے نظر آتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہر کام کرنے میں دیر کردیتے ہیں، پھر چاہے وہ کوئی ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو، یا کسی بھولے بسرے کو یاد کرکے واپس بلانا ہو۔ تو کچھ یہی حال ہندوستانی مسلمانوں کا بھی ہے، وہ بھی اکثر و بیشتر مسائل کے حل میں دلچسپی اسی وقت دکھاتے ہیں جب سانپ نکلنے والا ہوتا ہے اور لکیر پیٹنے کی نوبت آنے لگتی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیمی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایک اہم مسئلہ جو سامنے آتا…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

مدارس کی ڈگریوں کی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں منظوری: ایک وقتی حل یا طویل مدتی مسئلہ؟ مکمل پڑھیں

ٹین ایج طلباء میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اسباب و علاج

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

واقعہ کچھ چار سال قبل دہلی ایمس (آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز) کا ہے۔ سینئر سائکیٹرسٹ ڈاکٹر منجو مہتا کے چیمبر میں اس قدر خاموشی تھی کہ دیوار پر ٹنگی گھڑی کی ٹِک ٹِک کے سوا کوئی دوسری آواز تک وہاں موجود نہ تھی۔ اسی سناٹے کے بیچ ایک ہانپتی کانپتی ماں کی بھرائی آواز کمرے میں گونجتی ہے: "Dr! I want to say sorry for not listening to you…” ’’ڈاکٹر! آپ کی باتوں پر دھیان نہ دینے کے لیے میں آپ سے معافی مانگنا چاہتی ہوں ‘‘۔ یہ بورڈ امتحانات کا پریشر اور والدین کی توقعات کو نہ…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ٹین ایج طلباء میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اسباب و علاج مکمل پڑھیں

علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ اور ان کی ترجمہ نگاری ’’سیرت حافظ ابن حزم اندلسی‘‘ کی روشنی میں

راشد حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

حضرت علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ برصغیر کے نمایاں اور کبار اہل علم میں سے تھے، جنھوں نے متعدد میدانوں میں اپنی گوناں گوں اور مختلف الجہات صلاحیتوں کے باعث امتیازی شناخت بنائی۔ تدریس وتربیت، تصنیف وتالیف اور دعوت وتبلیغ سے متعلقہ ہر میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ مرحوم کا اصل میدان علم حدیث تھا، جس میں ان کی خدمات مستحکم، ٹھوس، معیاری، شاندار اور ہزاروں صفحات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ مرحوم کا اہم ترین کارنامہ دفاع عن السنہ اور صحیح منہج اورفہم دین کی درست توضیح وبیان کا باب ہے، جس میں آپ صف…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ اور ان کی ترجمہ نگاری ’’سیرت حافظ ابن حزم اندلسی‘‘ کی روشنی میں مکمل پڑھیں

ہندوستان میں مسلم تنظیموں کی اہمیت و ضرورت اور ان کا دائرہ کار

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

آج کل سوشل میڈیا میں صوبائی جمعیت ممبئی کے الیکشن کو لے کر گہما گہمی ہے، امیر صاحب موضوع بحث بنے ہوئے ہیں، غرضیکہ جتنے منہ ہیں اتنے راگ الاپے جارہے ہیں، ہر شخص بس اسی کا رونا رو رہا ہے کہ نظام میں تبدیلی کیوں نہیں لائی جارہی ہے، اصل موضوع پر کوئی بات ہی نہیں کر رہا ہے کہ آخر آزاد ہندوستان میں ان مسلم تنظیموں کا وجہ جواز کیا ہے؟ کیا ان تنظیموں کا کام صرف اتنا ہی ہے کہ ایک مسجد میں چند لوگوں کو جمع کرکےکچھ پریوچن سنا دیا جائے اور ذمہ داری سے آزاد…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ہندوستان میں مسلم تنظیموں کی اہمیت و ضرورت اور ان کا دائرہ کار مکمل پڑھیں

نئے ہندوستان کا نیا فسادی پیٹرن

سلمان ملک شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

سو سال بعد تاریخ نے خود کو دہرایا اور بھگوائیوں نے مسلمانوں کے محلے کو گھیر لیا۔ چہرے وہی ہر ہر مہا دیو والے، علاقہ بھی وہی، ہدف اور پیٹرن بھی وہی۔ یہ بات ہے ناگپور کی جہاں آر ایس ایس کا صدر دفتر واقع ہے۔ 1927 میں ناگپور میں ہونے والا فرقہ وارانہ فساد اور حالیہ ناگپور تشدد میں صرف نقصان کی سطح پر ایک فرق نظر آ رہا ہے بس، اب ایک سوال ذہن میں یہ آتا ہے کہ آر ایس ایس کے گڑھ میں تاریخ نے خود کو دہرانے میں سو سال کیوں لگا دیئے؟ چار ستمبر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

نئے ہندوستان کا نیا فسادی پیٹرن مکمل پڑھیں

ایک ملاقات ہندوستان کی خاتون آہن کے ساتھ *

ڈاکٹر شمس الرب خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

عربی سے ترجمہ: ڈاکٹر شمس الرب خان (اسسٹنٹ پروفیسر، مہاراشٹر کالج، ممبئی ) ڈاکٹر غازی قصیبی** *القصيبي، غازي۔ (۲۰۱۰)۔ الوزير المرافق، صفحہ۵ ۳تا ۵۰۔ المؤسسة العربية للدراسات والنشر، بيروت، لبنان **ڈاکٹر غازی بن عبد الرحمن القصيبي (پ:۲ مارچ ۱۹۴۰۔ و: ۱۵ اگست ۲۰۱۰) کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ وہ شاعر، ادیب، قلم کار، سفیر اور وزیر تھے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا۔ ساؤتھ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور لندن یونیورسٹی سے اسی مضمون میں پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ۱۹۶۵ میں ملک سعود یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور ۱۹۷۱…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ایک ملاقات ہندوستان کی خاتون آہن کے ساتھ * مکمل پڑھیں

ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار

زینب امین و ثانیہ شکیل شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

زیرِ نظر مضمون دراصل مشہور مسلم طبیب و فلسفی بوعلی سینا کی معروف کتاب ارجوزۃ فی الطب کے چند اشعار کا اردو ترجمہ و تشریح ہے۔ یہاں صرف انھیں اشعار کو جگہ دی گئی ہے جو قومی کمیشن برائے ہندی نظام ہائے طب (NCISM) کے ذریعہ بی یو ایم ایس سالِ اول کے نصاب میں شامل ہیں۔ چونکہ یہ طبی اشعار محض عام نظم یا غزل کی طرح پڑھے جاتے ہیں اس لیے ضرورت محسوس ہوئی کہ ان کا آسان و سلیس اردو ترجمہ پیش کیا جائے تاکہ طلبہ و دیگر قارئین ان اشعار کے مفہوم کو بخوبی ادا کرنے…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ارجوزہ ابن سینا سے چند طبی اشعار مکمل پڑھیں

عہد رسالت میں علم کا وسیع تر تصور

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 کاشف شکیل

جب ہم عہد رسالت میں تصور علم پر نظر ڈالتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام یہ ایمان رکھتے تھے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور یہ پوری کائنات اللہ کا کام۔ کلام کی روشنی میں کام کو سمجھنے کی کوشش واضح طور پر ان کی زندگی میں نظر آتی ہے۔ اور دونوں پر غور و فکر کرنے کی جو الٰہی دعوت ہے وہ اس پر عمل پیرا تھے۔ آخر کار جہاں وہ ’’اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ‘‘ کے مخاطب تھے وہیں "وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ‘‘ اور ’’وَ فِی…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

عہد رسالت میں علم کا وسیع تر تصور مکمل پڑھیں

کیا بن سلمان نے ساری حدیثیں منسوخ کردی ہیں ؟

ابوالمرجان فیضی شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

ہم جس زمانے میں رہ رہے ہیں ، یہ ایک غیر معمولی زمانہ ہے ۔ روز نت نئے فتنے اس طرح جنم لیتے ہیں کہ آدمی سمجھ نہیں پاتا کہ کس کس سے بچا جائے۔انھیں فتنوں میں سے ایک فتنہ دین کو مختصر کرنے کا ہے۔ اور چونکہ ہمارے اندر اکثر فتنے یہود ونصار ی سے آتے ہیں، اس لیے یہ فتنہ بھی انھیں کا مرہون منت ہے۔ انھوں نے اپنے دین کو انتہائی شارٹ کردیا ہے۔صرف اتوار کو چرچ چلے جانا کافی ہے، بلکہ اگر کوئی دین کا کوئی بھی عمل نہ کرے اور وہ خود کویہودی اور نصرانی…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

کیا بن سلمان نے ساری حدیثیں منسوخ کردی ہیں ؟ مکمل پڑھیں

صلح ومصالحت : ایک عظیم فریضہ

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 طارق اسعد

اللہ رب العالمین نے اس عالم ہست وبود کو مختلف قسم کے افراد واشخاص سے زینت بخشی ہے، چنانچہ ہم ہمہ روز اس کائنات میں تنوع ، تعدد اور توسع دیکھتے ہیں، اور یہ تعدد ہماری روز مرہ کی زندگی میں رچا بسا ہے، مال ودولت، رنگ ونسل، زبان وبیان، اقوام وملل، مسالک ومذاہب، غرض یہ کہ جہاں تک ہماری نگاہ پہنچتی ہے وہاں تک ہمیں یہ بوقلمونی نظر آتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہی رنگارنگی اور بوقلمونی اس کا ئنات کا حسن ہے، غور کریں اگر اس روئے زمین پر تمام چیزوں میں یکسانیت ہوتی اور…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

صلح ومصالحت : ایک عظیم فریضہ مکمل پڑھیں

ایک معاشرتی تجربے کی روشنی میںتحریکوں کےمزاج و اثرات کا تجزیہ

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 مغیرہ

پانچ چھ سال پہلے ہم کچھ ساتھیوں نے مل کر ایک معاشرتی تجربہ کیا۔ جس کے انتہائی مثبت نتائج بھی نکلے۔ مولوی ہونے کے ناطے کلیدی کردار مجھے ہی ادا کرنا تھا۔ میں اس تجربے میں عملی طور پر ابتدائی پانچ چھ مہینے ہی انتہائی سرگرم رہ سکا۔ چونکہ تعلیمی بہتری پر بھی کام ہو رہا تھا اس لیے سوچا بی ایڈ کر لوں، ممکن ہے کچھ کام آئے۔ اس لیے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی ایڈ کرنے دلی چلا گیا۔ اس سے میرا اس تحریک سے براہ راست جو تعلق تھا وہ متاثر ہو گیا۔ اس کے بعد…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ایک معاشرتی تجربے کی روشنی میںتحریکوں کےمزاج و اثرات کا تجزیہ مکمل پڑھیں

ادب آگہی

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 ماجد قاضی

شعر فہمی ایک مستقل فن ہے اور جو لوگ اس سے نوازے گئے، یقین جانیے نکتہ دانوں کو ان کی صحبت میں بڑا لطف ملتا ہے۔ جب وہ معمولی اشارے سے کسی شعر کے جہانِ معنی کو آشکار کرتے ہیں تو ذہن میں شعور و ادراک کے چراغ جل اٹھتے ہیں۔ اس کے برعکس ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو اپنی کج فہمی کا کبھی ادراک نہیں کر پاتے اور اس بھرم میں رہتے ہیں کہ ہم مفہومِ شعر کو بطنِ شاعر سے کھینچ نکالنے کاہنر جانتے ہیں۔ اس ضمن میں تیسری قسم اُن سادہ لوحوں کی ہے جو…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ادب آگہی مکمل پڑھیں

برتھ سرٹیفکیٹ : شہریت کی بنیادی شناخت

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 مولوی نصیرالحق خان

آیئے سب سے پہلے میں آپ کو میں بھارت کے ایک ضلع کے علاقائی ’’سٹیزن شپ رجسٹرار‘‘ کے ونڈو پر لیے چلتا ہوں جہاں تصور کریں کہ ایک شخص جو قانونی طور پر ثابت ہندوستانی شہریت کے لیے جملہ دستاویزات کی ایک موٹی سی فائل لیے رجسٹرار آفس میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کررہا ہے ، اس کو ’’دی انڈین سٹیزن شپ ایکٹ،30 دسمبر 1955‘‘کے تحت اپنی شہریت کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ تسلیم شدہ دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن کروانا ہے اسی درمیان انتظار کی گھڑیاں ختم ہوتی ہیں اور مذکورہ شخص سے فائل دکھانے کے لیے کہا…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

برتھ سرٹیفکیٹ : شہریت کی بنیادی شناخت مکمل پڑھیں

امریکی جیلیں، مسلمان اور اسلام

ڈاکٹر عبدالرحیم خان شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

امریکہ میں مسلمانوں کی موجودہ تعداد ساڑھے چار ملین ہے جو کہ مجموعی امریکی آبادی کا 1.34فیصدی ہے۔ دلچسپ یہ ہے کہ ڈیڑھ فیصدی سے بھی کم ہونے کے باوجود امریکی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 18 فیصد تک ہے، اور اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں کی جیلوں میں سزا کاٹنے کے دوران مذہب و عقیدہ بدلنے والوں میں اسلام قبول کرنے والوں کا تناسب 80 سے 90 فیصدی ہے۔ اسباب و محرکات یا پس پردہ سازشیں جو بھی ہوں پر آبادی کے تناسب میں جیلوں میں مسلم تعداد کی زیادتی یقیناً باعث تشویش امر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

امریکی جیلیں، مسلمان اور اسلام مکمل پڑھیں

تبصرہ بر کتاب (دی ہاؤس آف اسلام)

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 عزیر احمد

نام کتاب: دی ہاؤس آف اسلام، اے گلوبل ہسٹری (ایوان اسلام، ایک عالمی تاریخ) مصنف: ای ڈی حسین پبلشر: بلومسبیری تاریخ کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ کوئی بھی مصنف/محقق/تاریخ داں اپنے مزاج کے مطابق واقعات و حوادث چن کرکے ایسا بیانیہ سیٹ کرسکتا ہے جو اس کے ذاتی عصبیت پر مبنی نیریٹیو کو سوٹ کرے، تاریخی مصادر میں اتنے رطب و یابس بھرے پڑے ہیں یا واقعات کے انٹرپریٹیشن میں اتنا تنوع ہوتا ہے کہ جو چاہے وہ اپنی مرضی کے مطابق مفہوم کشید کرلے، اور پھر معاملہ جب اسلامی تاریخ کا ہو تو لوگوں کا قلم جیسے…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

تبصرہ بر کتاب (دی ہاؤس آف اسلام) مکمل پڑھیں

آئینٔہ تعبیر اور عکسِ محبوب

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 ماجد قاضی

’آ ئینٔہ تعبیر ‘ ڈاکٹر محبوب ثاقب کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا پہلا اور اب تک اکلوتا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کی اشاعت 2016 میں ہوئی ہے۔ اس وقت ڈاکٹر صاحب اسسٹنٹ پروفیسر تھے۔ فی الوقت وہ نہ صرف پروفیسر ہیں بلکہ پروفیسر گر بھی ہیں اور یونیورسٹیوں کی دعوت پر مختلف کالجوں میں خلوصِ دل اور وفورِ شوق سے اساتذہ کے پروموشن کے انٹرویو کی رسم ادا کرتے ہیں۔ (ان کا بس چلے تو ہر ایک کو پروفیسر بنادیں) راقم کے انٹرویو کے لیے موصوف ممبئی تشریف لائے تھے۔ ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ عمر میں مجھ…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

آئینٔہ تعبیر اور عکسِ محبوب مکمل پڑھیں

ابو جان کی یاد میں (مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری مرحوم)

خبیب حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

غم کی چادر اوڑھ کر چپ چاپ ٹھہرا ہے سماںگنگ ہیں ساری زبانیں، ذہن و دل محو فغاںزندگی کی پیچ و خم راہوں میں اے اہل جہاںٹوٹ کر بکھرا پڑا ہے درد کا کوہِ گراںوقت کے ہاتھوں اگر مٹتا دلوں سے نقش غمپردۂ شب میں کوئی ہوتا نہیں ماتم کناںہجر میں یعقوب کی مفقود بینائی ہوئیکرب میں یوسف بھی تھے یہ کون کرتا ہے بیاںحال دل کس سے کہیں ہم، کون ہے اب راز داںکون ہے جو دیکھ کر احوال سمجھے گا یہاںعالم ناسوت میں شئی کوئی لافانی نہیںہاں مگر یہ کیا بہاروں پر بھی چھاجائے خزاںآپ کیا رخصت ہوئے،…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

ابو جان کی یاد میں (مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری مرحوم) مکمل پڑھیں

غزل

حمود حسن مبارکپوری شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025

کیا کب وہ ارادہ جو ٹلا ہو بلا سے میری کوئی بھی بلا ہو ہے دنیائے محبت اک تماشہ سو دنیائے محبت کا بھلا ہو ہوں بھرنے کو میسر سارے ساماں دلوں کے درمیاں پھر بھی خلا ہو تری آنکھوں کی مہجوری نے گویا نشاط دید پر سایہ ملا ہو حدیث رنگ و بو کے درمیاں ہی بہت ممکن ہے میرا دل جلا ہو کوئی ایسا نہیں راہ وفا میں جو میرے ساتھ فی الواقع چلا ہو میں جائے ماجرا اب تک کھڑا ہوں کہ جیسے کوئی پتھر میں ڈھلا ہو ہو فرعون تمنا جسم و جاں میں تو پھر…...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

غزل مکمل پڑھیں

غزل

شمارہ نمبر 1، جنوری تا مارچ 2025 فائز بلرامپوری

بکھر بکھر کے مرے خواب پائمال رہےوہ اِس کے بعد بھی نا آشنائے حال رہے تمام عمر اِسی بے خودی میں گزری ہےہم اپنی سوچ کےہاتھوں ہی یرغمال رہے اسی سے خانۂ دل میں ہے روشنی پیہمخدا کرے کہ مرا درد لازوال رہے کسی کی یاد میں صدیاں گزار دی ہم نےتجھے اے عمر گزشتہ ذرا خیال رہے یہ رنگ و نور، یہ جام و سبو تو ہوں لیکنکوئی تو بزمِ نگاراں میں ہم خیال رہے کسی کی دید کی خواہش نہیں مگر فائزیہ آنکھ زخمِ تمناء سے پُر ملال رہےrrr  … FIRST ISSUE Membership Required You must be a...

FIRST ISSUE Membership Required

You must be a FIRST ISSUE member to access this content.

Join Now

Already a member? Log in here

غزل مکمل پڑھیں

error: Content is protected !!
اوپر تک سکرول کریں۔